روزانہ ارکائیوز

فضاعلی کی طلاق کیوں ہوئی؟ اداکارہ نے خود ہی اہم انکشاف کردیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ، میزبان، گلوکارہ اور ماڈل فضا علی کی جانب سے اپنی طلاق کی وجہ سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ فضا علی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی طلاق سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ وہ اپنے سابق شوہر فواد فاروق سے شادی …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں دہشت گرد واقعے کی شدید مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں دہشت گرد واقعے کی شدید مذمت کی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے، شہرِ قائد میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے نہیں دیں گے، کراچی میں امن کے لئے ہم نے بڑی قربانیاں دی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی ہدایت پر افغانستان سے پاکستانیوں کو لانے کا آپریشن شروع کردیا ہے، ارشد ملک

سی ای او پی آئی اے ائیرمارشل ارشد ملک کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر افغانستان سے پاکستانیوں کو لانے کا خصوصی آپریشن شروع کردیا ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ فوری طور پر 2 پی آئی اے پروازوں کو کابل روانہ کر رہے ہیں،  کل مزید 3 پروازوں کو …

مزید پڑھئے

محکمہ صحت سندھ نے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی

محکمہ صحت سندھ نے 18 تا 20 اگست تک اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے 9 سے 11 محرم الحرام تک تمام اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کیا ہے، اسپتالوں میں طبی عملہ کی چٹھیاں منسوخ کردی ہیں اور اس دوران عملہ کو چھٹی کی اجازت نہیں ہوگی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق …

مزید پڑھئے

یو اے ای جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری

یو اے ای جانے والے پاکستانیوں  کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای حکومت نے سائنوفارم ویکسین لگوانے والے مسافروں کو یو اے ای آنے کی اجازت دے دی ہے ، پاکستان میں کورونا سے بچائو کے لیے پاکستانیوں کی اکثریت نے چین کی سائنو فارم ویکسین لگوائی ہے۔ یواے ای  میڈیا کا کہنا …

مزید پڑھئے

محرم الحرام میں سیکورٹی کیلئے بھر پور اقدامات کررہے ہیں ، لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ محرم الحرام میں سیکورٹی کیلئے بھر پور اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز یوم آزادی بھرپور طریقے سے منایا گیا اور امن وامن بھی بحال رہا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں محرم الحرام کے حوالے سے 6 …

مزید پڑھئے

محرم الحرام میں پرامن فضا کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ محرم الحرام خصوصاً یوم عاشور میں پرامن فضا کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عوام کے جان و مال کے تحفظ اورامن و امان کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ برسوں سے بڑھ …

مزید پڑھئے

پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ نااہل اس بِل کے خلاف ہرزہ سرائی کر کے چند میڈیا مالکان کی خوشنودی چاہتے …

مزید پڑھئے

ہندوستان کا یوم آزادی کشمیریوں کے لیے یوم سیاہ کی حیثیت رکھتا ہے ، راجہ محمد فاروق حیدر

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر و صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان کہتے ہیں کہ ہندوستان کا یوم آزادی کشمیریوں کے لیے یوم سیاہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ یوم سیاہ کے موقع پر بیان دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں نے ہندوستان سے آزادی کی جدوجہد میں لازوال قربانیاں دیں مگر سمجھوتہ نہیں کیا ، مقبوضہ …

مزید پڑھئے

افغان حکومت کےپاس موقع ہےمسئلے کوپرامن طورپرحل کریں ، زاہد خفیظ چوہدری

ترجمان دفترخارجہ زاہد خفیظ چوہدری نے کہا کہ افغان حکومت کےپاس موقع ہےمسئلے کوپرامن طورپرحل کریں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد خفیظ چوہدری نے کہا کہ طالبان نےمزید خوں ریزی نہ کرنےکا کہا ہے ، پاکستان نےپہلےبھی کہاتھا افغان مسئلےکاعسکری حل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کااندرونی مسئلہ ہے،مل بیٹھ کرحل کرسکتےہیں ، افغانستان کی صورتحال کومسلسل مانیٹرکررہےہیں …

مزید پڑھئے