روزانہ ارکائیوز

ضلعی انتظامیہ زائرین کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آئے، سید سعیدالحسن شاہ

وزیر اوقاف و مہذبہی امور سید سعیدالحسن شاہ نے کہا ہے کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ بابا فرید کے دربار پر آنے والے زائرین کے ساتھ خندہ پیشانی سے پیش آئے۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اوقاف و مہذبہی امور سید سعیدالحسن شاہ کا دربار بابا فرید کے اطراف کا دورہ جہاں انہوں نے کورونا ایس او پیز کا جائزہ لیتے …

مزید پڑھئے

گلوکار عاطف اسلم نے شاہ رخ خان کی غلط فہمی دور کردی

پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی غلط فہمی پر اپنی وضاحت پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں عاطف اسلم نے سینئر صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار  شاہ رخ خان کی غلط فہمی کو دور کردیا ۔ عاطف سے سوال کیا گیا کیا یہ سچ ہے کہ ایک وقت میں …

مزید پڑھئے

کابل میں موجودسفارتی عملےکے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئےکام کررہےہیں،امریکی وزیرخارجہ

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے کہا کہ کابل میں موجودسفارتی عملےکے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئےکام کررہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے کہا کہ طالبان کوبتادیاامریکی فوجیوں پرحملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے کہا کہ افغانستان میں رہنے میں امریکہ کا اب کوئی مفاد نہیں۔ The post کابل میں موجودسفارتی …

مزید پڑھئے

افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان چھوڑ دیا ہے ، افغان میڈیا

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان چھوڑ دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے اقتدار طالبان کے حوالے کر دیا ہے۔ The post افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان چھوڑ دیا ہے ، افغان میڈیا appeared first on .

مزید پڑھئے

محکمہ صحت پنجاب کی کورونا بوسٹر لگانے کی تجویز

بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو کورونا بوسٹر ڈوز لگانے کی تجویز دے دی گئی ہے۔ ذرائع محکمہ صحت پنجاب کے مطابق دنیا کے بیشتر ممالک سائنو فارم اور سائنو ویک تسلیم نہیں کر رہے ،اس لئے بوسٹر ڈوز لگانا چاہتے ہیں تاکہ وہ بیرون ملک سفر کرسکیں. ذرائع محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ بیرون ملک جانے …

مزید پڑھئے

بیرون ملک پاکستانیوں کا وزیراعظم عمران خان اور انکی پالیسوں پر اعتماد

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان اور انکی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ   11ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں کے لئے شروع کیا گیا روشن ڈیجیٹل اکائونٹ 2 ارب …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 70 ہزار 500 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 70 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 30 ہزار کیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 30 ہزار کیوسک اور اخراج 22 ہزار کیوسک ہے ، چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 81 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 1 لاکھ 66 ہزار کیوسک ہے ، ہیڈ مرالہ کے …

مزید پڑھئے

نورا فتحی کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل ہو گئیں

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi) نورا فتیحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے …

مزید پڑھئے

کشمیریوں کو غلام بنانے والے ہندوستان کو یومِ آزادی منانے کا کوئی حق نہیں ہے، سردار مسعود خان

آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پندرہ اگست 1947 کو برطانیہ کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے کے صرف 72 دن بعد 27 اکتوبر 1947 کے دن کشمیر پر حملہ کرکے کشمیریوں کو غلام بنانے والے ہندوستان کو یومِ آزادی منانے کا کوئی حق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے یومِ آزادی …

مزید پڑھئے

اداکار شمی کپور بھی مدھوبالا کے دیوانے تھے

بھارت کے سنہرے دور کے اداکار اور کپور خاندان کی نامور شخصیات میں سے ایک شمی کپور بھی ایور گرین مدھوبالا کے دیوانے تھے۔ میڈیا رپورٹس میں شمی کپور کی 10ویں سالگرہ پر ان کے ایک انٹرویو کی جھلک دوبارہ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق انھوں نے مدھوبالا سے متاثر ہونے کا انکشاف کیا تھا۔ اداکار نے اعتراف کیا …

مزید پڑھئے