روزانہ ارکائیوز

طیاروں کے ذریعے پاکستانیوں کو کابل سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے، ترجمان پی آئی اے

ترجمان پی آئی اے نے کہا ہے کہ آج 2 طیاروں کے ذریعے  500 پاکستانیوں کو کابل سے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابل سے پاکستانیوں کو لیکر پی آئی اے کا دوسرا خصوصی طیارہ اسلام آباد ایرپورٹ پہنچ گیا ہے،طیارے میں 170 پاکستانی سوار ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ  پی …

مزید پڑھئے

40 سال بعد پی ٹی آئی کی کاوشوں سے سڑک کی تعمیر کا کام مکمل کیا گیا ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ 40 سال بعد پی ٹی آئی کی کاوشوں سے سڑک کی تعمیر کا کام مکمل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے ایم اے جناح روڈ پریڈی تھانے کے اطراف علاقوں کا دورہ کیا اور علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ …

مزید پڑھئے

افغانستان میں امن واستحکام کی واپسی کا پاکستان سے زیادہ کوئی ملک خواہاں نہیں ہوسکتا،شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کی واپسی کا پاکستان سے زیادہ کوئی ملک خواہاں نہیں ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب کے مابین ٹیلیفونگ رابطہ ہواجس میں دونوں وزرائے خارجہ نے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور …

مزید پڑھئے

صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل نیٹ ورک سروس بند رہے گی

صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل نیٹ ورک سروس بند رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل نیٹ ورک سروسز 7 محرم الحرام کو سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ The post صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک موبائل نیٹ ورک سروس …

مزید پڑھئے

صدر مملکت کی جانب سے طلحہ اور ارشد کو 10، 10 لاکھ روپے انعام

صدر مملکت عارف علوی  نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ارشد ندیم اور طلحہ طالب کو ھلیٹس کو دس، دس لاکھ روپے کیش ایوارڈز سے نوازا دیا۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والے اولمپکس گیمز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ارشد ندیم اور طلحہ طالب نے بین الصوبائی رابطہ کی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی …

مزید پڑھئے

کنگسٹن ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل؛ پاکستان کو ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی برتری

جمیکا ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹ پر 160 رنز بنالیے۔ پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 124 رنز کی برتری حاصل ہے، کپتان بابر اعظم 54 اور فہیم اشرف 12 رنز کے ساتھ کیریز پر موجود ہیں۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی …

مزید پڑھئے

سید تجمل حسین کو صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی دینے کی منظوری دے دی گئی۔۔

پاکستا ن کے سول ایوارڈ میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیٹا سائنسز کا شعبہ بھی شامل ۔۔ سول ایوارڈز 2020-21 کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیٹا سائنسز کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید تجمل حسین بھی شامل۔۔ سید تجمل حسین کو صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی دینے کی منظوری دے دی گئی۔۔ ایل ایف ڈی آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیٹا …

مزید پڑھئے

 بھارتی یوم جمہوریہ پر سب سیاہ لباس اور سوگ میں ہیں،مشعال ملک

چیئرپرسن پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن اور معروف کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ آج بھارتی یوم جمہوریہ پر سب سیاہ لباس اور سوگ میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشعال ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ روز سب سبز کپڑوں میں تھے کیونکہ پاکستان کا یوم آزادی تھا۔ مشعال ملک کا …

مزید پڑھئے

اداکار محمود اسلم کی قائداعظم کے ہمراہ تصویر کی اصل وجہ کیا ہے؟

پاکستان کے سینئر  اداکار محمود اسلم نے بانی پاکستان محمد علی جناح کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی ہے۔ محمود اسلم نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ روز قبل یہ تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میں اپنے پسندیدہ رہنما کے ساتھ ہوں۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کے جلوس کی سیکورٹی کیلئے سخت انتظامات

کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کے جلوس کی سیکورٹی کیلئے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جلوس کی سیکورٹی پر 4 ہزار 2 سو فورسسز کے اہلکار تعینات ہونگے ،  سیکورٹی کیلئے ضلعی پولیس، بلوچستان کانسٹبلری آر آر جی اور اے ٹی ایف کے اہلکار تعینات ہونگے۔ کوئٹہ پولیس ذرائع کے مطابق جلوس روٹ کے اطراف اور …

مزید پڑھئے