روزانہ ارکائیوز

حکومت  کاپیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم اور ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول 119 روپے 80 پیسے کے نرخ پر برقرار، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 116 روپے 53 پیسے برقرار ہے جبکہ مٹی کا تیل 81 پیسے ،لائٹ ڈیزل 1 روپے 10 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے …

مزید پڑھئے

سائنوفارم ویکسین کی افادیت کے حوالے سے تحقیق کے حیران کن نتائج

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چینی کمپنی کی تیار کردہ ویکسین سائنو فارم کرونا سے متاثرہ مریضوں کو لقمہ اجل بننے سے بچانے کے لئے انتہائی مؤثر ہے۔ چینی ویکسین سائنو فارم سے متعلق طبی تحقیق جنوبی امریکی ملک پیرو میں سامنے آئی، جو فروری سے جون تک جاری رہی تھی، محققین نے پیرو کے 4 لاکھ ہیلتھ …

مزید پڑھئے

ظاہری علامات کے بغیر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کتنے ہیں؟

امریکی اور کینیڈین ماہرین کے تازہ اور جامع تجزیئے سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کم از کم 35 فیصد افراد میں اس کی علامات نمودار نہیں ہوتیں۔ اس تحقیق کا مقصد یہی تھا جس میں دو الگ الگ اقسام کے 350 مطالعات کا جامع تجزیہ کرنے کے بعد نتائج اخذ کیے جائیں۔ ان میں …

مزید پڑھئے

مسلسل پیزا کھانے والے افراد ہوشیار ہو جائیں

برگر، پیزا اور چپس وغیرہ ایسے کھانے ہیں جنہیں لوگ بڑے شوق سے کھاتے ہیں، ان سے پرہیز کرنا ایک مشکل کام ہے، اگر آپ روزانہ یا ایک دو دن چھوڑ کر بہت زیادہ پیزا کھا رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ اس کے آپ کے جسم پر بہت بُرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا …

مزید پڑھئے

میرپور آزاد کشمیر میں مزید ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن نافذ

ڈپٹی کمشنر میرپور نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسیز کے پش نظر میرپور آزاد کشمیر میں مزید ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ضلع میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے فیصلہ کیا ہے کہ  میرپور ضلع میں سرکاری، پرائیویٹ اسکولوں کو …

مزید پڑھئے

اس کالج کی ’’ڈگری یافتہ آیاؤں‘‘ کو کروڑوں روپے سالانہ تنخواہ ملتی ہے, آخر ایسی خاص بات کیا ہے؟

برطانوی کاؤنٹی سمرسیٹ کے شہر ’’باتھ‘‘ میں آیاؤں (نینیز) کا مہنگا ترین ’’نارلینڈ کالج‘‘ قائم ہ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ کالج 1892ء میں ایک برطانوی خاتون ایمیلی وارڈ نے قائم کیا تھا جس کا ابتدائی مقصد بچوں کی دیکھ بھال کرنے والی خواتین کو باقاعدہ تربیت فراہم کرنا تھا۔ اپنے اعلی نصاب اور بہترین تربیت یافتہ …

مزید پڑھئے

پاکستان کے سول ایوارڈ میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیٹا سائنسز کا شعبہ بھی شامل

پاکستان کے سول ایوارڈ میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیٹا سائنسز کا شعبہ بھی شامل کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوارڈز 2020-21  کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ڈیٹا سائنسز کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید تجمل حسین بھی شامل ہیں۔ سید تجمل حسین کو صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی دینے کی منظوری دے دی گئی۔ ایل …

مزید پڑھئے

امریکی شکست افغان عوام اور عالم اسلام کی کامیابی ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی شکست افغان عوام اورعالم اسلام کی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امید ہے کہ امریکہ افغانستان سے نکلنے کے بعد اب کسی بھی ملک پر چڑھائی نہیں کرے گا ، افغان عوام نے ہمیشہ بڑی طاقتوں کو شکست …

مزید پڑھئے

سرکاری زمین قبضہ مافیا سے چھوڑ والی گئی ہے، حمزہ شفقات

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ سرکاری زمین قبضہ مافیا سے چھوڑوالی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تلہاڑ میں قبضہ مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا آپریشن ،آپریشن کے دوران قبضہ مافیا کی جانب سے مزاحمت کرنے کی کوشش کو ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے ناکام بنا دیا۔ اس کے …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا عملہ بہادری و قومی جذبے سے کام سرانجام دے رہا  ہے،ترجمان پی آئی اے

ترجمان پی آئی ای (پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن)عبداللہ نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا کابل میں عملہ بہادری و قومی جذبے سے سرشار اپنا کام سرانجام دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابل کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے نے کابل کے آپریشن  میں مزید اضافہ کر دیا ہے،پی آئی اے کی سوموار 16 اگست کے …

مزید پڑھئے