روزانہ ارکائیوز

واٹس ایپ پروفائل پکچر پر کلک کرکے اسٹیٹس بھی دیکھا جاسکے گا

رواں سال واٹس ایپ نے اپنے پلیٹ فارم میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ اور پہلے سے موجود فیچرز میں مزید بہتری کی ہے، گوگل پلے بی ٹا پروگرام میں واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں ایک اور اہم فیچر متعارف کروانے جارہا ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ وائس میسیجز …

مزید پڑھئے

شمالی وزیرستان, افغان فورسز نے غلام خان زیرو پوائنٹ خالی کردیا ۔

شمالی وزیرستان میں افغان فورسز نے غلام خان زیرو پوائنٹ خالی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر غلام خان سے افغان فورسز غائب،پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب افغان حکام نے دفاتر خالی کردیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ ہی دیر میں طالبان کی آمد متوقع ہے جبکہ  افغانستان کی جانب دفاتر پر امارات …

مزید پڑھئے

ایکنی، کیل مہاسوں سے چُھٹکارا حاصل کرنا نہایت آسان

ایکنی، کیل مہاسوں سے متاثرہ جلد کی صفائی اور اس کی دیکھ بھال کرنے سے اس مسئلے میں کافی حد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔ ماہرین جِلدی امراض کے مطابق ایکنی ایک ہارمونل طبی شکایت کا نام ہے۔ ایکنی کی صفائی کے لیے طبی ماہرین کی جانب سے ایکنی سے متاثرہ مریضوں کو ہائی کیمیکل ڈوز دی جاتی ہیں …

مزید پڑھئے

کورونا وباء کے دوران پیدا ہونے والوں بچوں سے متعلق حیران کن تحقیق

کورونا وباء کے دوران پیدا ہونے والوں بچوں سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کی براؤن یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق کورونا وباء کے دوران پیدا ہونے والے بچوں کی ذہانت کی شرح کورونا وباء سے پہلے پیدا ہونے والے بچوں سے 22 فیصد کم …

مزید پڑھئے

بلدیہ دھماکہ، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ابتدائی رپورٹ تیار

کراچی میں بلدیہ ٹاؤن میں بم حملے کی بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلدیہ ٹاؤن میں بم حملے کی بی ڈی ایس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکا آر جی ڈی ون گرنیڈ کی مدد سے کیا گیا، لیور نکالنے کے بعد دستی بم پھینکا گیا، جس سے دھماکا ہوا۔ …

مزید پڑھئے

میرے وزیر اعظم کے معاون خصوصی بننے سے مخالفین کی نیندیں اڑ گئی ہیں، ارباب غلام رحیم

سینئر سیاستدان  و  وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سندھ افیئرز ڈاکٹر ارباب غلام ڑحیم نے کہا ہے کہ میرے وزیر اعظم کے معاون خصوصی بننے سے مخالفین کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ارباب غلام رحیم  بھٹو میرپور پہنچ گئے جہاں انھوں نے سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو کی وفات پر انکے فرزند امیر بخش بھٹو سے …

مزید پڑھئے

ایکنی سے کیسے بچا جائے؟

چند مفید تجاویز پر عمل کر کے ایکنی سے چھٹکارہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ماہرینِ جلدی امراض کے مطابق جلد کی صفائی کے لئے خصوصاً چکنی جلد رکھنے والے افراد کو ضرور وقت نکالنا چاہئیے۔ ماہرین جِلدی امراض کے مطابق عام روٹین سے ہٹ کر جلد کو موسمی انفیکشن اور کیل مہاسوں سے بچانے کے لئے خصوصی اقدامات کرنا …

مزید پڑھئے

افغانستان کی بدلتی صورت حال کے پیش نظر پیپلزپارٹی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

افغانستان کی بدلتی صورت حال اور اہم ملکی سیاسی معاملات پر پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا ہائبرڈ اجلاس کل دوپہر 2 بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا،پاکستان پیپلزپارٹی کی سی ای سی کے اراکین ہائبرڈ اجلاس میں بنفس نفیس اور وڈیو لنک کے ذریعے …

مزید پڑھئے

کراچی، گھر میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

کراچی کے علاقےاورنگی ٹاﺅن سیکٹر 10 بسم اللہ کالونی کے قریب گھر میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے شخص 55 سالہ عبد الرحیم کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ The post کراچی، گھر میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی appeared first on .

مزید پڑھئے

سائنو فارم ویکسین لگوانے والوں کو متحدہ عرب امارات میں داخلے کی اجازت مل گئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے چینی کورونا ویکسین سائنو فارم لگوانے والے مسافروں کو ملک میں آنے کی اجازت مل گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق یو اے ای حکومت کی ویب سائٹ پر سائنوفارم کو پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے، یو اے ای میں داخلے سے قبل مسافروں کو ویب سائٹ پر ویکسین سرٹیفکیٹ کے ساتھ ویکسین …

مزید پڑھئے