روزانہ ارکائیوز

جنگل سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

اسلام آباد دامن کوہ کے قریب جنگل سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  لاش کوہسار کے علاقے دامن کوہ سے ملی ہے،جبکہ مرنے والے کی عمر 20 سے 25  سال ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والے کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے جبکہ مرنے والے کے گلے اور جسم پر تشدد کے نشانات …

مزید پڑھئے

مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal) مومنہ اقبال کی جانب …

مزید پڑھئے

مایا علی کا منفرد انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) مایا علی کی …

مزید پڑھئے

پاکستانی انجینئر نے اسکریپ سے وینٹیلیٹر تیار کرلیا

استعمال شدہ اور بے کار اشیاء کو دوبارہ کارآمد بناکر پاکستانی انجینئر ڈاکٹر ریاض نے وینٹیلیٹر تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں واقع جامعہ این ای ڈی میں کئی ایجادات ایسی دیکھنے میں آئی ہیں جو غیرملکیوں کے لئے حیرت کا باعث ہیں، اس کی تازہ ترین مثال ڈاکٹر ریاض کی ہے جنہوں نے بے کار اشیاء سے …

مزید پڑھئے

پاکستانی سفارتخانےمیں خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے، فواد چودہری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانےمیں خصوصی سیل بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ کابل میں انٹرنیشنل میڈیا کی جانب سے پاکستانی سفارتخانے کو ویزے کی سیکڑوں درخواستیں دیں۔ Pak …

مزید پڑھئے

کے پی ایل، اور سیزواریئر کو میرپور رائلز کے ہاتھوں شکست

کشمیر پریمیئر لیگ میں میرپور رائلز نے اور سیز واریرز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق میرپوررائلز نے 161 رنز کا ہدف 18.4 اورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، میرپور رائلز کی جانب سے شرجیل خان30 اور کپتان شعب ملک نے نا قابل شکست 27 رنز سکور کیے۔ کل میرپور رائلز راولاکوٹ  …

مزید پڑھئے

اداکارہ سونم کپور کی بہن ریحا کپور شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

بالی ووڈ کے اداکار انیل کپور کی بیٹی اور سونم کپور کی بہن پروڈیوسر ریحا کپور شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریحا کپور اپنے دیرینہ دوست کرن بولانی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) شادی انیل …

مزید پڑھئے

بابراعظم اورکراچی کنگزکے تعلقات میں دراڑآ گئی

بابر اعظم اور کراچی کنگز کے تعلقات میں دراڑ آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر بیٹسمین بعض معاملات پر اپنی فرنچائز کے رویے سے خوش نہیں ہیں۔ 2016میں پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں بابر اعظم نے اسلام آباد یونائٹیڈ کی نمائندگی کی تھی،2 میچز میں وہ صرف 15رنز ہی بنا سکے تھے، اس کے بعد وہ کراچی …

مزید پڑھئے

بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاج

لندن میں بھارت کے یوم آزادی پر کشمیریوں اور سکھوں نے احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن پر مظاہرے کے شرکاء نے زبردست نعرے بازی کی۔ ذرائع کے مطابق شرکاء نے مطالبات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اقلیتوں کو ان کے حقوق دینے کے بعد شوق سے اپنا یوم آزادی منائے ، عالمی برادری بھارت کے نسل کشی …

مزید پڑھئے

کشمور میں فائرنگ سے 20 سالہ شخص جانبحق

کشمورمیں راستے کے گزر پر فائرنگ سے 20 سالہ جاگو مزاری  جانبحق ہوگیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے 20 سالہ جاگو مزاری کی لاش کو سول اسپتال کشمور منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ قتل کرنے کے بعد ملزم عزیز الله، جاوید، شیرو، دین محمد، نصیر گھر چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔ ایس ایچ او نے …

مزید پڑھئے