روزانہ ارکائیوز

حریم شاہ کی ویڈٰیوز سوشل میڈیا پر وائرل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ حریم شاہ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاوئنٹ پر کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

کدو کی سبزی کے صحت پر حیرت انگیز اثرات

وٹامن سی سے بھر پور کدو کی سبزی کو لوکی بھی کہا جاتا ہے ، کدو کے استعمال سے گرمی کی شدت سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جبکہ فرحت بخش ہری سبزی لوکی کے مختلف طریقوں سے استعمال کرنے سے بے شمار طبی فوائد بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ لوکی وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ ہے، …

مزید پڑھئے

افغانستان کی سیاسی قیادت پاکستان پہنچ گئی

افغانستان کی سیاسی قیادت پاکستان پہنچ گئی ہے، افغان اولسی جرگہ کے اسپیکر میر رحمان رحمانی بھی وفد میں شامل ۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی نمائندہ افغانستان محمد صادق نے افغان سیاسی وفد کا استقبال کیا، افغان سیاسی رہنما افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد کی صورتحال پر ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  وفد میں محمد …

مزید پڑھئے

کل وزیر اعظم یکساں تعلیمی نصاب کی باقاعدہ لانچنگ کریں گے ، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ کل وزیر اعظم یکساں تعلیمی نصاب کی باقاعدہ لانچنگ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب، خیبر پختواہ،  گلگت،  آزاد کشمیر اور بلوچستان میں اس کا نفاذ ہوچکا ہے ، سندھ میں ابھی تک اس نصاب کا نفاذ نہیں ہوا ہے۔ …

مزید پڑھئے

ایئربلیو ایئرلائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

ایئر بلیو ایئرلائن کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق  پی اے 206 پرواز میں ٹیک آف کے فوری بعد اچانک تیکنیکی خرابی ہوگئی، کپتان نے ایئر ٹریفک کنٹرول کو جہاز میں خرابی کی اطلاع اور ہنگامی لینڈنگ کی اجازت لی۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ اچانک خرابی سے جہاز میں …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان میں دن بدن تبدیل ہوتی صورتحال کو قریب سے دیکھ رہا ہے ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں دن بدن تبدیل ہوتی صورتحال کو قریب سے دیکھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں سیاسی تصفیہ کے لیے کوششیں جاری رکھے گا ، امید رکھتے ہیں کہ تمام افغان فریقین اس اندرونی سیاسی مسئلے کے حل …

مزید پڑھئے

افغان رہنماؤں کا اہم وفد پاکستان آرہاہے ، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان رہنماؤں کا اہم وفد پاکستان آرہاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی ترقی اورخوشحالی ہمارا ایجنڈا ہے ، دنیا کو افغانستان کے مسئلے کی سنگینی کا اچھے سے علم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کواس مسئلےکوسلجھانےکی کوشش کرنی چاہیےنہ کہ الجھانےکی …

مزید پڑھئے

کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی 2 فلائٹس موجود ہیں

کابل ائیر پورٹ پر پی آئی اے کی 2 فلائٹس موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں فلائٹس میں 490 کے قریب مسافر موجود ہیں اور پی آئی اے کی فلائٹس کو ٹیک آف کی تاحال اجازت نہ مل سکی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کی 4فلائٹس کابل ائیرپورٹ پر اترچکی ہیں ، امریکہ کی 5ویں فلائٹ کابل ائیرپورٹ پر اترنے …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین لگوانے کے بعد بھی فیس ماسک پہننا ضروری ہوگا؟

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگنے کا عمل جاری ہے۔ اب یہ سوال سب کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہےکہ کیا ویکسین لگنے کے بعد کسی فرد کو فیس ماسک یا دیگر احتیاطی تدابیر کی ضرورت نہیں رہے گی؟ اس بارے میں امریکا کے نیشنل انسٹیٹوٹ آف الرجی اینڈ …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ و پولیس مکمل چوکس ہوکر سیکورٹی پلان پر عملدرآمد کرائے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ و پولیس مکمل چوکس ہوکر سیکورٹی پلان پر عملدرآمد کرائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلے میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی سیکرٹری ندیم قریشی اور معاون خصوصی جاوید اختر انصاری …

مزید پڑھئے