روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم مودی کا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے افشاں کررہے ہیں، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کے حقیقی سفیربن کر بھارتی مکروہ عزائم اور مودی کا بھیانک چہرہ دنیا کے سامنے افشاں کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں …

مزید پڑھئے

صبح کا ناشتہ کیوں ضروری ہے؟ ایسی باتیں جو کوئی نہیں جانتا

طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ  صبح کا ناشتہ کیے بغیر گھر سے باہر نہیں نکلنا چاہیئے اور اگر گھر میں بنا ہوا عین حفظانِ صحت کے مطابق صحت بخش غذاؤں سے ناشتہ کیا جائے تو یہ دن کی پہلی غذا سارا دن جسم کو توانائی فراہم کرتی ہے۔ اگر تو آپ ناشتے کو اہمیت نہیں دیتے تو جان لیں کہ …

مزید پڑھئے

موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ شجرکاری سے ہی کیا جا سکتا ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ شجرکاری سے ہی کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی نے شجر کاری مہم کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پاکستان کے عوام کو ماحولیات کے اثرات کے حوالے سے آگاہی دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

صوبہ بھر میں یوم آزادی کی تقریبات پرامن ماحول میں منعقد ہوئیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ صوبہ بھر میں یوم آزادی کی تقریبات پرامن ماحول میں منعقد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے یوم آزادی کے موقع پر سکیورٹی کے بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور کابینہ کمیٹی امن و امان، قانون نافذ کرنے والے اداروں، انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کو شاندار …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار کا الجزاٸر کا دورہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے الجزاٸر کا دورہ کیا اور دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق الجزاٸر کی بندرگاہ آمد پر میزبان بحریہ کے حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا، مشن کمانڈر نے جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کے ہمراہ میزبان بحری حکام سے اہم ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی …

مزید پڑھئے

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا کراچی میں منی ٹرک پر بم حملے کی مذمت

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کراچی میں منی ٹرک پر بم حملے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمود خان نے واقعے میں سوات سے تعلق رکھنے والے 11 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔  محمود خان نے جاں بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

پاک افغان بارڈر طورخم کو ہر قسم کے ٹریفک اور پیدل آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا

پاک افغان بارڈر طورخم کو ہر قسم کے ٹریفک اور پیدل آمدورفت کے لئے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان صوبہ ننگرہار  اور دیگر علاقوں پر طالبان کے قبضہ کے بعد طورخم بارڈر بھی تجارتی سرگرمیوں سمیت دونوں اطراف سے پیدل آمدورفت کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر …

مزید پڑھئے

طالبان کی پیش قدمی ، کابل کا گھیراؤ کر لیا

طالبان نے پیش قدمی کر کے کابل کا گھیراؤ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزارت داخلہ نےکابل کےگھیراؤکی تصدیق کردی ہے۔ افغان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ طالبان کابل میں داخل ہونا شروع ہوگئے ، کابل میں سرکاری عمارتیں خالی کرالی گئیں۔ ترجمان افغان طالبان کا کہنا ہے کہ کابل میں طاقت کےزورپرداخل نہیں ہوں گے ، …

مزید پڑھئے

لاہور میں بارش ، موسم خوشگوار

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج صبح کے وقت ہونے والی بارش نے شہر کا موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کینال روڈ ، گلبرگ ، جیل روڈ ، شادمان ، کلمہ چوک ، مزنگ اور  مسلم ٹاؤن کے علاقوں میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 27 …

مزید پڑھئے

ہندوستان اس صدی کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے، مشعال ملک

   کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کہتی ہیں کہ ہندوستان اس صدی کا سب سے بڑا قبضہ مافیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے مشعال ملک کا کہنا ہے کہ ہندوستان چاہے جتنی پرچم کشائی کی تقریبات کرے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے