روزانہ ارکائیوز

صدر مملکت 3 روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنے 3 روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اپنے 3 روزہ دورے پر استنبول پہنچے تو استنبول کے گورنر علیٰ یرلکایا، اعلی ٰترک حکام اور ترکی میں پاکستانی سفیر سائرس قاضی نے اتاترک ایئرپورٹ پر ان  کا استقبال کیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ترک صدر رجب …

مزید پڑھئے

حریم فاروق کی یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد

پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر پاکستان شوبز  انڈسٹری کی اداکارہ حریم فاروق نے بھی  جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ اداکارہحریم فاروق نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

پنجاب میں موٹرسائیکل بس سے ٹکرا گئی

پنجاب کے علاقے تاندلیانوالہ میں جلہ موڑ کے قریب تیز شالیمار بس جمپ سے بچتے ہوئے موٹرسائیکل سے ٹکراگئی۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجہ میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ The post پنجاب میں موٹرسائیکل بس …

مزید پڑھئے

منشا پاشا نے یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد پیش کر دی

پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر پاکستان شوبز  انڈسٹری کی اداکارہ  منشا پاشا نے بھی  جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ اداکارہ منشا پاشا نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

آئندہ 5 سال بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی، فیاض الحسن چوہان

ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نےکہا ہے کہ آئندہ 5 سال بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی کیمپس میں کیک کاٹا، پرچم کشائی کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان  نے کہا کہ 9  اسپتال اور 21 …

مزید پڑھئے

عمران خان پاکستان کے چوروں اور لوٹیروں کا احتساب کرنے آیاہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے چوروں اور لٹیروں کا احتساب کرنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے حلقہ این اے 125 اسلام پورہ میں جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پران کا کہنا تھا کہ آج کے نئے پاکستان …

مزید پڑھئے

ہمارے پیٹ کا دماغ ہماری سوچ سے بھی زیادہ ذہین ہے، تحقیق

آسٹریلوی ماہرین نے جدید ترین تکنیکوں سے چوہوں کے معدوں میں اندرونی حصوں کا جائزہ لینے کے بعد دریافت کیا ہے کہ پیٹ میں موجود اعصابی خلیات کا مجموعہ ہماری سابقہ سوچ سے زیادہ  ذہین ہے۔ تفصیلات کے مطابق جس طرح کے اعصابی خلیات ہمارے دماغ میں پائے جاتے ہیں، اس سے ملتے جلتے اعصابی خلیے ہمارے پیٹ میں بھی …

مزید پڑھئے

اسرائیل کے قریب شارک کی غیرمعمولی وسیع نرسری دریافت

گہرے پانی میں شارک کی ایک بڑی نرسری اور غالباً انڈوں کی سب سے بڑی نرسری دریافت ہوئی ہے یہ تل ابیب کے پاس گہرے پانیوں میں موجود ہے۔ کئی اسرائیلی اداروں نے مشترکہ تحقیق کے بعد اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی بحیرہ روم کی گہرائی میں موجود یہ جگہ شاید دنیا کا واحد علاقہ بھی ہے جہاں …

مزید پڑھئے

یوم آزادی کے موقع پر کالعدم تحریک لبیک کی ریلی

یوم آزادی کے موقع پر کالعدم تحریک لبیک نے ریلی نکالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ریلی لاہور میں یتیم خانہ سے داتا دربار تک نکالی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک کے کارکنوں کی بڑی تعداد ریلی میں موجود تھی۔ The post یوم آزادی کے موقع پر کالعدم تحریک لبیک کی ریلی appeared first on …

مزید پڑھئے

ترکی میں آگ بجھانےکیلئےآنے والا روسی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا

ترکی میں آگ بجھانےکیلئےآنے والا روسی طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں آگ بجھانے کیلئے آیا روسی فائر فائٹنگ طیارہ بی ای ٹو ہنڈرڈ کریش ہو گیا ، طیارے میں آٹھ رکنی عملہ سوار تھا، جس میں پانچ روسی اور تین ترکش شہری شامل تھے۔ واضح رہے کہ روسی طیارہ ترکی کے جنگلات میں لگی …

مزید پڑھئے