روزانہ ارکائیوز

افغانستان کی صورتحال سے پاکستان متاثر ہوسکتاہے ، سعید غنی

وزیراطلاعات سندھ سعیدغنی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال سے پاکستان متاثر ہوسکتاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ سعیدغنی نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹری میں یوم آزادی کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غلطیوں کو دور کرکے بہتری کی ضرورت ہے۔ وزیراطلاعات سندھ سعیدغنی نے کہا کہ افغانستان …

مزید پڑھئے

میری اپنے ملک سے محبت کی کوئی حد نہیں ہے ، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ میری اپنے ملک سے محبت کی کوئی حد نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو میں قوم کو آزادی کی مبارکباد دی۔ بوم بوم آفریدی نے ویڈیو میں پاکستان کا پرچم لہرایا ، اپنے گھر کو …

مزید پڑھئے

جشن آزادی کی دل کی گہرائیوں سےمبارکباد دینا چاہتا ہوں ، گورنراسٹیٹ بینک

گورنراسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹررضا باقر نے کہا کہ جشن آزادی کی دل کی گہرائیوں سےمبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈاکٹررضا باقر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمیں اللہ تعالیٰ نےاس ملک میں خوبصورتی اورنعمتوں سےنوازاہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرنا چاہیے کہ ہم خوش نصیب ہیں …

مزید پڑھئے

ہمیں ان قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے جو اس ملک کے لئے دیں گئی ہیں، محمد زبیر

محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ہمیں ان قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے جو اس ملک کوحاصل کرنے کے لئے دیں گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ابق گورنر سندھ محمد زبیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ چودہ  اگست کا دن  جشن کا دن ہے، آج کے دن  ہمیں ان قربانیوں …

مزید پڑھئے

صوبے بھر میں آج 2 لاکھ پودے لگانے کا پلان کیا ہے، تیمور تالپور

صوبائی وزیر جنگلات تیمور تالپور نے کہا کہ صوبے بھر میں آج 2 لاکھ پودے لگانے کا پلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر جنگلات تیمور تالپور نے بینظیر بھٹو پارک میں شجر کاری مہم کا افتتاح کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کو ہرا بھرا کرنے کے لیے آج 14 اگست کے دن شجرکاری …

مزید پڑھئے

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بیڑا غرق ہوگیا ہے، خرم دستگیر

خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بیڑا غرق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے ن لیگ ہائوس میں پرچم کشائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم جشن آزادی منا رہے ہیں لیکن شدت سے احساس ہے کہ پاکستان آزاد نہیں ہے، پاکستان کی جمہوری …

مزید پڑھئے

نادیہ حسین نے کیا اپنی صحت کے حوالے سے بڑا انکشاف

پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ٹاپ ماڈلز میں ایک نام نادیہ حسین کا بھی ہے۔ نادیہ حسین اپنی فٹنس اور خوبصورتی کے لئے انڈسٹری میں بے حد مشور ہیں اور اب انہوں نے اداکاری کی دنیا میں اپنے قدم جما لئے ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan) …

مزید پڑھئے

بھارت : بیٹی کے سامنے انتہا پسند ہندوؤں کا باپ کے ساتھ انسانیت سوز سلوک

بھارت میں بیٹی کے سامنے انتہا پسند ہندوؤں کا  انسانیت سوز سلوک کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شرپسند مسلمان شخص کو اسکی بیٹی کے سامنے گلی میں گھماتے  رہے اور ہندوؤں کے مذہبی نعرے لگانے پر بھی  مجبور کیا، مسلمان شخص کی چھوٹی بیٹی والد سے لپٹی ہوئی ہے اور مشتعل افراد سے والد کو چھوڑنے کی درخواست …

مزید پڑھئے

باسی روٹی کھانا کیستا ہے اور اسکے کیا فائدے ہیں

بڑے بزرگوں سے سنا ہے کہ باسی روٹی صحت کے لئے فائدے مند ہوتی ہے اور یہ جسم کو طاقت بھی فراہم کرتی ہے۔ لیکن اس بات میں کتنی سچائی ہے ہم نہیں جانتے ہیں لیکن پھر بھی باسی روٹی کو گھی لگا کر یا تل کر یا پھر اسیے ہی گرم کر کے کھانے میں بہت مزہ آتا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پوری قوم کو پاکستان کی 74ویں سالگرہ کے روز دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ، ڈاکٹر مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ پوری قوم کو پاکستان کی 74ویں سالگرہ کے روز دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے یوم جشن آزادی کے روز مین کینال روڈ لاہور پر پودا لگایا اور کہا کہ آج جشن آزادی کے روز ہر پاکستانی کم سے …

مزید پڑھئے