روزانہ ارکائیوز

آج پاکستان کے گرد خطرات منڈلا رہے ہیں ، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آج پاکستان کے گرد خطرات منڈلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ن لیگ ضلع  سیکرٹریٹ میں جشن آزادی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو چیز جس بنیاد پر حاصل کی جاتی ہے اسی بنیاد پر کامیاب ہوتی ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج کے افسران اور سپاہیوں کے لیے اعزازات کا اعلان

یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے آرمی، بحریہ، فضائیہ کے افسروں اور سپاہیوں کو فوجی اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر جرات اور بہادری کی داستانیں رقم کرکے وطن کا دفاع کرنے والے مسلح افواج کے 431 افسران اور جوانوں …

مزید پڑھئے

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟

وٹامن ڈی، یہ وٹامن انسانی ہڈیوں کی مضبوطی اور نشونما کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے لیکن اسکی کمی ہمیں اور ہمارے جسم کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ وٹامن ڈی ہمارے جسم میں کسی ہارمون کی طرح کام کرتا ہے اور کسی اور وٹامنز کے مقابلے میں وٹامن ڈی کے لئے تمام خلیات ایک ریسیپٹر کی طرح کام کرتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کا یوم آزادی پر نوجوانوں کیلئے پیغام

یوم آزادی کے موقعے پر وزیر اعظم نے نوجوانوں پیغام دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ہر اہنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ یوم آزادی پر میرا پیغام خاص طور پر ہمارے نوجوانوں کے لیے تین خصوصیات – سچ ، انصاف اور بہادری – عام انسانوں کو عظیم …

مزید پڑھئے

بدہضمی سے بچنے کے لئے ان چیزوں کا استعمال کریں

ماہرین کہتے ہیں کہ کھانا ٹھیک سے ہضم نا ہوتو وہ بدہضمی کی صورت اختیار کرلیتا ہے جس سے اور دوسری بیماریان بھی لگ جاتی ہیں۔ بدہضمی ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ انسان بھوک سے زیادہ کھانا کھائے یا پھر باسی کھانے کا استعمال کرے۔ اسکے علاوہ بھی کئی ایسی وجوہات ہیں جس کی وجہ سے کھانا …

مزید پڑھئے

آج کا پاکستان مضبوط اور مربوط لیڈر شپ کے ہاتھوں میں ہے ، فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آج کا پاکستان مضبوط اور مربوط لیڈر شپ کے ہاتھوں میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملٹری اور سول قیادت متفق ہیں کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا آج سے آغاز

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کا آج سے آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے آغاز میں قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان میں افتتاحی میچ میں سوئی سدرن گیس اور واپڈا آمنے سامنے ہونگے۔ واضح رہے کہ ملک کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ پاکستان پریمیئر لیگ میں 12 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں، ایونٹ کی دفاعی …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ میں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا گیا

پاک فضائیہ میں آج یوم ِ آزادی قوم کے شانہ بشانہ روایتی جوش و جذبہ سے منایا گیا۔ دن کا آغاز پاک فضائیہ کی تمام مساجد میں نمازِ فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سے ہوا جن میں ملکی سالمیت، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس دن کو شایانِ شان طریقے سے …

مزید پڑھئے

عائزہ اور دانش کی انوکھے انداز میں قوم کو یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول جوڑی عائزہ خان اور دانش تیمور کی ہے۔ عائزہ خان اپنی خوبصورتی، قابلیت اور نازک مزاجی کے باعث سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں جبکہ دانش تیمور کو ان کے لکس اور ایٹیٹیوڈ کے باعث بہت پسند کیا جاتا ہے۔ عائزہ خان اور دانش تیمور نے یوم اازادی پاکستان کی مناسبت سے قوم کو ایک …

مزید پڑھئے

یہ ملک لازوال قربانیوں اور جدو جہد کے نتیجے میں حاصل کیا گیا ہے، شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ ملک خدا داد لازوال قربانیوں اور ایک عظیم جدو جہد کے نتیجے میں حاصل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے  74 ویں یوم آزادی پر قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ ن میاں شہباز شریف نے  قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاعر مشرق علامہ اقبال نے …

مزید پڑھئے