روزانہ ارکائیوز

یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج کے افسران، سپاہیوں کے لیے اعزازات کا اعلان

یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج کے افسران، سپاہیوں کے لیے اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  یوم آزادی کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے آرمی، بحریہ، فضائیہ کے افسروں، سپاہیوں کو فوجی اعزازات سے نوازا گیاہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان اللہ کا تحفہ ہے، علی زیدی

علی زیدی کا کہنا ہے کہ پاکستان اللہ کاتحفہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کاتحفہ ہے، جناح نےکہا تھا دنیاکی کوئی طاقت ہمیں مٹانہیں سکتے، ہمیں پاکستان نے سب کچھ دیا ہے، پاکستان میں اللہ کی تمام ترنعمتیں موجود ہیں۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھئے

پاکستان کامستقبل انوکھا اور روشن ہے،عارف علوی

عارف علوی  کا کہنا ہے کہ پاکستان کامستقبل انوکھا اور روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ایوان صدرمیں یوم آزادی کےموقع پرپرچم کشائی کی تقریب میں پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنا دفاع کرنا جانتا ہے، پاکستان کا مستقبل انوکھا اور روشن ہے، پاکستان ڈیجیٹل بن رہاہے اور ہم نے ایسے مزید آگےبڑھنا ہے۔ انھوں نے …

مزید پڑھئے

ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک

لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا  گیا ہے جس میں 3 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں لورالائی کے علاقے کے قریب ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے …

مزید پڑھئے

ایف سی کی گاڑی پر دہشتگروں کا حملہ، 3 دہشتگرد ہلاک

لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر دہشتگروں کی جانب سے حملہ کیا  گیا ہے جس میں 3 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں لورالائی کے علاقے کے قریب ایف سی کی گاڑی پر دہشتگروں نے حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کی جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار 786 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی …

مزید پڑھئے

ہمیں آزادی کے دن کشمیر عوام کو بھی یاد کرنا چاہیے، سید مراد علی شاہ

سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہمیں آزادی  کے دن کشمیر عوام کو بھی یاد کرنا چاہیے. تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار قائد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  آج پاکستان کی آزادی کو 74سال ہوگئے ہیں، ہم جیتے، لڑکھڑائے اور ہاری بھی ہیں، عمران خان کہتے ہیں …

مزید پڑھئے

حرا مانی کا تمام عورتوں کے لئے ایک واضح پیغام

حرا مانی، پاکستان کی ان اداکاروں میں شمار ہوتی ہیں جو اپنی خوبصورتی کے علاوہ قابلیت اور کام کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ کا شوخ اور چنچل مزاج ان کے کردار کی عکاسی کرتا ہے اور ان کا معصومانہ انداز ہر کسی کو اپنا گرویدہ بناتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے …

مزید پڑھئے

پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے ہر پاکستانی لائق تحسین ہے، اعظم خان سواتی

وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے ہر پاکستانی لائق تحسین ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے یوم آزادی پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور پوری دنیا میں مقیم پاکستانیوں کو یوم آزادی پر مبارک دیتا ہوں، پچھترواں یوم آزادی …

مزید پڑھئے

یوم آزادی پاکستان، گوگل کا ڈوڈل قلعہ دراوڑ میں تبدیل

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر گوگل نے قلعہ دراوڑ میں  اپنا ڈوڈل تبدیل کرلیا ہے۔ پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ہوم پیج کی تصویر ڈوڈل میں بہاولپور کے قریب  ’’قلعہ دراوڑ‘‘ کی تصویر لگادی ہے۔ قلعہ دراوڑ ایک مغلیہ طرز کا شاہکار ہے جو ناصرف سیاحوں کے ایک پرکشش مقام ہے بلکہ …

مزید پڑھئے