روزانہ ارکائیوز

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ قازقستان، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی جانب سے دورہ قازقستان کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عمہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے قازقستان کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ دورہ قازقستان کے دوران  جنرل ندیم رضا کی قا‌زقستان کے وزیر …

مزید پڑھئے

عوام صرف تب محفوظ ہوتی ہے جب ادارے مضبوط ہوں، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عوام صرف تب محفوظ ہوتی ہے جب ادارے مضبوط ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان میں بیٹھ کر پاکستان اور فوج کے خلاف ٹرینڈز چلانے والے اور ان کا دفاع کرنیوالے …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کے مسیجز کو مخفوظ رکھنے والا نیا فیچر

واٹس ایپ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جسے آج دنیا کی آدھی سے زیادہ آبادی استعمال کر رہی ہے اور ہر روز اس کے استعمال کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ کچھ عرصہ قبل واٹس ایپ کی در ایک دم سے گرنے کے خدشات ظاہر ہوئے تھے جس کی وجہ واٹس ایپ کی پرائوسی پالیسی تھی لیکن …

مزید پڑھئے

ساحل سمندر پر پھنسے بحری جہاز نکالنے کا آپریشن آج بھی جاری

ساحل سمندر پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کا آپریشن آج بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹگ بوٹ کے ذریعے آج جہاز اور کرین بارج کو نکالنے کا آپریشن نہیں ہوسکے گا، آج ٹوٹے گئے ٹوننگ وائر کو جوڑنے کی کوشش کرینگے۔ اس ضمن میں کیپٹن عاصم اقبال کا کہنا ہے کہ ٹگ بوٹ پہنچ گئی ہے  اور جلد …

مزید پڑھئے

ٹیسٹ کرکٹ سیشنز کا کھیل ہوتا ہے، شاہین شاہ آفریدی

شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سیشنز کا کھیل ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ آخری سیشن میں بھی ویسٹ انڈیز 50  سے زائد رنز کے خسارے میں تھی، ہمیں آخری سیشن میں بہتر باؤلنگ کرنی چاہیے تھی، وکٹیں گرانے کے باوجود ہم زیادہ دیر دباؤ برقرار نہیں رکھ …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس، پولیس نے ملزم کے مالی کو گرفتار کر لیا

نور مقدم قتل کیس میں پولیس نے ملزم کے مالی کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے ملزم ظاہر جعفر کے گھر کے مالی کو بھی گرفتار کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ مالی جان محمد ملزم کے گھر رہائش پزیر نہیں تھا، مالی کام کر کے گھر چلا جاتا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جان …

مزید پڑھئے

وزن بڑھانے کے لئے ان گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال کریں

ہمیشہ آپ نے یہی سنا ہوگا کہ ہر شخص اپنا بڑھا ہوا وزن کم کرنا چاہتا ہے  اور اس کے لئے مختلف ڈائٹ پلانز کو فالو بھی کرتا ہے۔ اپنے وزن کو کم کرنے کے لئے کوئی جم جوائن کرتا ہے تو کوئی گھر میں ہی ورزش کر کے اپنے آپ کو کم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسکے علاوہ …

مزید پڑھئے

‏‏پاکستان کا مستقبل روشن ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے 74 ویں جشنِ یومِ آزادی پر پیغام بدیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو جشنِ یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان کا مستقبل روشن ہے، اِس مملکتِ خداداد کو اس وقت تک کوئی خطرہ نہیں …

مزید پڑھئے

ایف سی گاڑی پر فائرنگ ایک انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے، شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ایف سی گاڑی پر فائرنگ ایک انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وسزیر داخلہ شیخ رشید نے لورالائی بلوچستان میں ایف سی کی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ واقعے میں شہید نائیک شریف کے لواحقین کے ساتھ اظہارتعزیت کرتے ہیں، ایف …

مزید پڑھئے

قائد اعظم ایسا پاکستان چاہتے تھے جس میں اسلام کا نظام ہو، سراج الحق

سراج الحق کا کہنا ہے کہ قائد اعظم ایسا پاکستان چاہتے تھے جس میں اسلام کا نظام ہو۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 اگست کو لاکھوں لوگوں نے قربانی دی ہیں، دو قومی نظریہ کی بنیاد پر پاکستان بنایا گیا تھا، پاکستان لا اله الا الله …

مزید پڑھئے