روزانہ ارکائیوز

یوم آزادی کے موقع پر سرحد پار سے مٹھائیوں کا تحفہ

یوم آزادی پاکستان کے موقع پر جہاں ملک بھر میں جشن منایا جارہا ہے جگہ جگہ ریلیاں نکالی جارہی ہیں وہی دنیا سے مبارکباد کے ڈھیروں پیغامات بھی موصول ہورہے ہیں۔ ایسے میں سرحد پار فوجوں کی جانب سے پاکستانی فوجیوں کے لئے مٹھائیوں کا تحفہ آیا ہے۔ جی ہاں! بھارتی فوجیوں کی جانب سے جموں و کشمیر کے مختلف …

مزید پڑھئے

ہم بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہیں ، زاہد حفیظ چوہدری

ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ ہم بھارتی وزارت خارجہ کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ اپنے بیان میں بھارتی وزارت خارجہ نے داسو دہشت گردی میں ملوث ہونے سے انکار کیا تھا ، پاکستان بارہا بھارت کی پاکستان میں دہشت گردی کے لیے منصوبہ …

مزید پڑھئے

پاؤں میں جلن ختم کرنے کے لئے گھریلو علاج

اکثر اوقات ااپ اپنے پاؤں کے تلوؤں میں گرمائش محسوس کرتے ہیں یا ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جسے آگ نکل رہی ہے ۔ اگر آپ حقیقتاً ایسا محسوس کرتے ہین تو اسکی 2 وجوہات ہوتی ہیں جو کہ بہت عام ہیں۔ 1 ۔ اعصابی کمزوری 2۔ شوگر کا مرض ایسی صورتحال میں آپ کو فوری طور پر ڈاکٹروں سے …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو موصول

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو موصول ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تجاویز پیٹرولیم ڈویژن نے ارسال کیں ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے پچاس پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ، پیٹرول کے نرخوں میں پچاس پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ، لائٹ ڈیزل آئل کے نرخوں …

مزید پڑھئے

کراچی:جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ،1 شخص جانبحق متعدد افراد زخمی

کراچی میں جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے 1 شخص جان بحق اور 27  افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ہوائی فائرنگ کے واقعات لیار، لیاقت آباد ، پاپوش ، صدر، برنس روڈ ، شاہ فیصل ، ملیر ، فیڈرل بی ایریا، نارتھ ناظم آباد ، سپر ہائی وے ، بلدیہ ٹاون ، طارق …

مزید پڑھئے

جلد کی تازگی کے لئے چنوں کا استعمال

زیادہ تر خواتین اپنے چہرے اور جلد کے لئے بہت فکر مند رہتی ہیں اور اسکی حفاظت اور اسے اچھا رکھنےکے لئے لاکھوں روپیہ بھی خرچ کرنے کے لئے تیار ہوتی ہیں۔ لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز بتائیں گے جس کے استعمال سے میں نا آپ کے زیادہ پیسے خرچ ہونگے اور نا ہی اس کو کوئی …

مزید پڑھئے

عارف علوی کی ارشد ندیم سے ملاقات

پاکستان کے صدر نے اولمپیئن ارشد ندیم سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم کو خصوصی طور پر آج کی تقریب میں مدعو کیا گیا ہے۔ صدر عارف علوی نے ارشد ندیم کی اولمپکس میں کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے پاکستان کا نام روشن کیا آپ پاکستان کا فخر ہیں، کھیلوں کے فروغ کےلیے …

مزید پڑھئے

آزادی کےدن کشمیری بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے ، محمد سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ آزادی کےدن  کشمیری بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ یوم آزادی ہمیں اپنے اسلاف کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتاہے جنکی بدولت ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

14 اگست یوم آزادی پاکستان ملک بھر میں منایا جا رہا ہے

14 اگست یوم آزادی پاکستان ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 14 اگست یوم آزادی پاکستان خوب جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ آج پاکستان کی آزادی کو 74 سال ہو گئے ہیں ، یہ ملک قائداعظم کی قیادت میں 14 اگست 1947 کو وجود میں آیا …

مزید پڑھئے

علیشبہ انجم کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

علیشبہ انجم، پاکستان کی نامور اور مشہور ترین ٹک ٹاک اسٹار ہیں ۔ سوشل میدیا پر علیشبہ انجم کے لاکھوں فالورز موجود ہیں جو انکی ٹک ٹاک ویدیوز کو دیکھتے بھی ہیں اور انہیں پسند بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میدیا اسٹار علیشبہ انجم نے اپنی ایک تک ٹاک ویڈیو شیئر  کی ہے جس میں وہ ڈانس کرتے …

مزید پڑھئے