روزانہ ارکائیوز

زرنش خان کا پاکستانیوں کو بھکاری کہنے پر بھارتیوں کو قرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زرنش خان نے 14  اگست کے دن بھارتی صارف کو قرارا جواب دے دیا۔  اداکارہ زرنش خان کے سوشل اکاوئنٹ پر بھارتی صارف کے جانب سے کمنٹ کیا گیا کہ اور کہا گیا کہ بھیک میں آپ کو یہ ملک مبارک ہو۔ صارف کی جانب سے کیے جانے والے کمنٹ پر اداکارہ زرنش نے کہا …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کی جانب سے 74ویں یومِ آزادی کے موقع پر مختلف سرگرمیوں کا انعقاد

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کی جانب سے 74ویں یومِ آزادی کے موقع پر مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس پر مشتمل چاک و چوبند دستے نے مزارِ قائد پر اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھالے ، پاک بحریہ کے یونٹس میں …

مزید پڑھئے

اورسیز پاکستانیوں کی ملک کی ترقی میں گراں قدر خدمات ہیں، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اورسیز پاکستانیوں کی ملک کی ترقی میں گراں قدر خدمات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےاپنے ایک  بیان میں  قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ آج پوری پاکستانی قوم 74 یوم آزادی منا رہی …

مزید پڑھئے

اداکارہ بشریٰ انصاری نے مرحومہ بہن کی یاد تازہ کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی مرحومہ بہن سنبل کی یاد تازہ کردی۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی دو بہنوں کے ہمراہ ماضی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی۔   View this post on Instagram   A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra) اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ 70 کی …

مزید پڑھئے

ہمارے بزرگوں نے ہمارے مستقبل کے لیے اپنے حال کو قربان کر دیا، پاکستانی ہائی کمشنر

پاکستانی ہائی کمیشن میجر جنرل (ر)  محمد سعد خٹک نے کہا کہ ہمارے بزرگوں نے ہمارے مستقبل کے لیے اپنے حال کو قربان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان کے ہائی کمشنر نے  سری لنکا میں جشنِ آزادی کی تقریبات کا اہتمام کیا اور قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر ہائی کمشنر سعد خٹک نے …

مزید پڑھئے

پاکستان بھارتی حکام کے غیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کرتا ہے،ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی حکام کے غیر ذمہ دارانہ اور گمراہ کن بیان کو واضح طور پر مسترد کرتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے بھارتی مقبوضہ کشمیر کے علاقے کولگام میں انکاونٹر کے حوالے سے بے بنیاد بھارتی …

مزید پڑھئے

پنجاب کے 28 بڑے شہروں کے تفصیلی ماسٹر پلان بنائے جا رہے ہیں ، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ یومِ آزادی کے موقع پر مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ کئی دہائیوں کےبعد پنجاب کے 28 بڑے شہروں کے تفصیلی ماسٹر پلان بنائے جا رہےہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں بسنےوالے پاکستانیوں کو یوم آذادی مبارک ہو ، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا کہ دنیا بھر میں بسنےوالے پاکستانیوں کو یوم آذادی مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مودی جیسے لوگوں کے آنے سے اندازہ ہوتا ہے قائد اعظم و علامہ اقبال کتنے دور اندیش تھے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

قبائلی ضلع خیبر کے شہری نے دنیا کا سب سے لمبا جھنڈا تیار کرلیا

پشاورکے علاقے قبائلی ضلع خیبر کے شہری نے وطن سے محبت کے اظہار کے لئے پہاڑوں پر دنیا کا سب سے لمبا جھنڈا تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل سلطان خیل کے مقام پر پہاڑ کے اوپر جھنڈے کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے، جھنڈے کی پیمائش دو لاکھ مربع فٹ بتایا جارہا ہے۔ مقامی لوگوں …

مزید پڑھئے

ہمارے ملک کی بنیاد اسلام کے سنہری اصولوں پر رکھی گئی ہے، خسرو بختیار

خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کی  بنیاد اسلام کے سنہری اصولوں پر رکھی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صنعت وپیداوار مخدوم خسرو بختیار نے یوم آزادی کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ہم وطنوں کو پاکستان کا74 یوم آزادی مبارک ہو، یہ دن ہمیں، ہمارے بزرگوں کی بے مثال قربانیوں کی …

مزید پڑھئے