روزانہ ارکائیوز

فوٹو گرافرز کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر لینے میں کامیاب

پاپا رازی فوٹو گرافرز نے جمعے کو پہلی بار کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹے جہانگیر علی خان کو اچھی طرح سے دیکھا اور اس کی ایک سائیڈ پوز لینے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ اس وقت ہوا جب بالی ووڈ کی یہ اسٹار جوڑی کرینہ کے والد رندھیر کپور کے باندرہ میں واقع نئے گھر پر ان سے …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس

وزیر اعظم عمران خان  کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں میں ملک میں معاشی تبدیلی کے لیے بڑے شعبوں میں حکومتی اصلاحات  کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا کہ اقتصادی مشاورتی کونسل کی جانب سے اصلاحات کے لیے چودہ (14) ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کی گئی ہے تاکہ اگلے تین سالوں میں …

مزید پڑھئے

جشن آزادی کے سلسلہ میں  لاہوری گیٹ سے بچوں نے پرچم ریلی نکالی

چنیوٹ میں جشن آزادی کے سلسلہ میں لاہوری گیٹ سے بچوں نے پرچم ریلی نکالی ۔ تفصیلات کے مطابق  ریلی میں بچوں نے 1000 فٹ لمبا  اور  40 فٹ چوڑا قومی پرچم نکالا، ریلی میں بچوں اور نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچم ریلی لاہوری گیٹ سے شروع ہو کر دریائے چناب …

مزید پڑھئے

جمیکا میں شدید زلزلہ، قومی اسکواڈ سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

جمیکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمیکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے جمیکا میں موجود ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

مزید پڑھئے

جمیکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

جمیکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمیکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے جمیکا میں موجود ہے اور اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف ارکان خیریت …

مزید پڑھئے

اداکارہ نمرہ خان کا سابق شوہر کے الزامات پر ردعمل

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان نے سابقہ شوہر کے تحقیر آمیز الفاظ میں طلاق کا اعلان کرنے پر ردعمل دے دیا، ویڈیو میں طلاق کے حوالے سے بتاتے ہوئے وہ آبدیدہ ہوگئیں۔ اداکارہ نے کہا کہ میری طبیعت کے علاوہ جو باتیں بھی ہورہی ہیں یہاں میں اُس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتی، براہِ کرم اس پر آپ بھی بات …

مزید پڑھئے

پورے پاکستان میں وہ حالات نہیں ہیں جو سندھ اور کراچی کے ہیں ، مصطفیٰ کمال

پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پورے پاکستان میں وہ حالات نہیں ہیں جو سندھ اور کراچی کے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آج اس تجدید کا دن جو آزادی ہمارے آباؤاجداد نے حاصل کی تھی اس کی تکمیل باقی ہے ، ہمیں آزادی جب محسوس ہوگی …

مزید پڑھئے

اٹک میں پک اپ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی

اٹک میں موٹروے غازی انٹر چینج کے قریب پک اپ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں مرنے والوں میں 2 خواتین اور 4 مرد شامل ہیں جبکہ حادثے میں 11 افراد زخمی ہوگئے تھے جن میں 6 کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفرکیا گیا تھا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے …

مزید پڑھئے

ہم سب کی بقاء پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ہے، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ ہم سب کی بقاء پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آ ج کے دن وطن عزیز کے دفاع میں جانیں قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش …

مزید پڑھئے

امریکی گلوکارہ کی جاسوسی کرنے والا شخص گرفتار

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا پیچھا کرنے والے شخص کو مبینہ طور پر ان کے نیو یارک اپارٹمنٹ بلڈنگ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیٹرک نیسن نامی 28 سالہ شخص گلوکارہ کا پتہ لگانے کے لئے بذریعہ بس نیبراسکا اپنے گھر سے نیویارک گیا تھا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ اس شخص کے …

مزید پڑھئے