روزانہ ارکائیوز

جشن آزادی کے موقع پر کراچی میں شجر کاری مہم کا آغاز

پاکستان تحریک انصاف نے جشن آزادی کے موقع پر ”لیٹس گرین کراچی” مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔   تفصیلات کے مطابق یوم آزادی کے دن شاہراہ فیصل پرپاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کی جانب سے عوام میں پودے تقسیم کرنے کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ پی ٹی آئی کراچی کے صدر خرم شیر زمان نے شاہراہ فیصل پر …

مزید پڑھئے

جشن آزادی کی مناسبت سے رینجرز کے زیراہتمام مزار قائد پر تقریب کا انعقاد

جشن آزادی کی مناسبت سے رینجرز کے زیراہتمام مزار قائد پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم مہمان خصوصی تھے اور تقریب میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل افتخار حسین ، آئی جی سندھ اور مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام نے شرکت کی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق …

مزید پڑھئے

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی انتقال کر گئے

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عبدالمالک کاسی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم ڈاکٹر عبدالمالک کاسی کوئٹہ کے معروف شخص حاجی عبداللہ جان کاسی کے فرزند تھے۔ ذرائع کے مطابق تدفین کل صبح دس بجے کاسی قبرستان میں کی جائے گی اور فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ کاسی قلعے میں ہوگی۔ The post سابق وفاقی …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں زہریلا کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق

راولپنڈی میں تھانہ چونترہ کی حدود میں زہریلا کھانا کھانے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 3 بچے مدرسہ میں صبح مردہ پائے گئے جس میں سے 1 بچے کو تشویشناک حالت میں اسپتال پہنچایا گیا مگر جانبر نہ ہوسکا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچوں میں 6 سالہ جنید، 13 …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کا افغانستان کے لیے بوئنگ 777 فلائٹس چلانے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنس(پی آئی اے) نے افغانستان کے لئے بوئنگ 777 فلائٹس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلاء کے معاملے پر بین الاقوامی اداروں نے پی آئی اے سے رابطہ کر لیا، غیر ملکی کمپنیوں نےافغانستان میں پھنسے ورکز کی منتقلی کیلئے پی آئی اے سے خصوصی آپریشن شروع کرنے کی استدعا …

مزید پڑھئے

پاکستان اللہ کا انعام ہے جس کی قدر لازم ہے، الحاج قیصر

مسلم لیگ ن کے سینئررہنما الحاج قیصر امین بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ کا انعام ہے جس کی قدر  کرنا لازمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئرلیگی رہنما الحاج قیصر امین بٹ القادری کی رہائش گاہ پر جشن آزادی کی تقریب ہوئی جس میں قاری سلیم عطاری نے تلاوت اور قاری امجد قادری نے نعت رسول مقبول پیش کی …

مزید پڑھئے

سکھ بچوں کی راحت فتح علی خان کے ملی نغمے پرپرفارمنس

سکھ برادری کے بچوں نے ارضِ وطن سے والہانہ محبت کا اظہارکیا۔ یوم آزادی کو پُرجوش انداز میں منانے کے لیے سکھ بچوں نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے ملی نغمے پر شاندار پرفارمنس بھی دی۔ بچوں کی اس عمدہ پرفارمنس کو خوب پسند کیا جارہا ہے۔ واضح رہے سکھ بچوں نے مختلف مقامات پر راحت …

مزید پڑھئے

تاریخ کو مسخ کرنا آر ایس ایس و بی جے پی حکومت کا خاصہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری  نے کہا ہے کہ تاریخ کو مسخ کرنا آر ایس ایس و بی جے پی حکومت کا خاصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری  نے  1947 کے واقعات پر بھارتی وزیر اعظم کے ٹویٹ  پر رد عمل دیتے ہوئے کہا  کہ اس وقت کوئی بھی جدید ریاست خود ساختہ سب …

مزید پڑھئے

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے غریب طبقے پر مزید بوجھ پڑے گا، نیر بخاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پیٹرول  کی قیمتوں میں اضافے سے غریب طبقے پر مزید بوجھ پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نےاپنے ایک بیان میںپیٹرول  کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ مسترد کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل  کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی ویڈٰیو وائرل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ حریم شاہ کی جانب سے اپنے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ جامنی رنگ کا …

مزید پڑھئے