روزانہ ارکائیوز

اداکارہ نمرہ خان کی جانب سے یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد

پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر پاکستان شوبز  انڈسٹری کی اداکارہ  نمرہ خان نےبھی  جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ اداکارہ نمرہ خان نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

پا کستان وزیراعظم کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ پا کستان وزیراعظم کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں جس نے ہمیں پاکستان جیسی بے مثال نعمت سے نوازا۔ یوم آزادی ان لاکھوں شہیدوں کی یاد دلاتا ہے …

مزید پڑھئے

سراج الحق کا اسلامی جمعیت طلبہ کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جامعہ بہاؤالدین زکریا میں اسلامی جمعیت طلبہ کے امیدواررکن کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کلیم اللہ کو بہیمانہ تشدد کے بعد شہید کیا گیا ، زکریایونیورسٹی ملتان میں ہونے والے واقعے میں جمعیت کے تین دیگر ساتھی بھی زخمی ہوئے۔ …

مزید پڑھئے

ساڑھے تین گھنٹے ہاکی کو ایک انگلی پر متوازن رکھنے کا ریکارڈ قائم

بھارت میں ایک شخص نے ہاتھ کی صرف ایک انگلی پر ہاکی کو ساڑھے 3 گھنٹے سے زائد وقت ہوا میں متوازن رکھ کر دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ بھارتی شہری نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ کے علم میں لائے بغیر عالمی ریکارڈ توڑدیا۔ بھارتی ریاست اوڑیسہ کے ضلع بالانگیر کے راج گوپال نے ہاتھ کی ایک …

مزید پڑھئے

ہم اپنے شہر کو گرین کراچی بنائیں گے، فردوس شمیم نقوی

پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء و رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہر کو گرین کراچی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سینئر رہنماء فردوس شمیم نقوی نے شاہراہ فیصل پر ہونے والی شجر کاری مہم  کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو  یوم آزادی …

مزید پڑھئے

فنکاروں کی جانب سے جشن آزادی کے موقع پر مبارکباد کے پیغامات

 پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ فنکاروں نے سوشل میڈیا پر پاکستان سے بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہوئے خصوصی طور پر پوری قوم اور اپنے چاہنے والوں کو جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ اداکارہ ماورہ حسین نے انسٹااسٹوری پر تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔ …

مزید پڑھئے

شوبز شخصیات آزادی کا جشن کیسے منا رہی ہیں؟

پاکستان کی 74 واں یومِ آزادی شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہیں، کہیں کوئی سبز ہلالی پرچم لئے اپنے وطن سے محبت کا اظہار کر رہا ہے تو کہیں کسی نے اپنے جذبات کی عکاسی لفظوں کے ذریعے کی۔ معروف اداکارہ منشا پاشا نے ہرے اور سفید رنگ کے خوبصورت لباس …

مزید پڑھئے

پاکستان آنے کے لیے 375 مسافر بے یارو مددگار ائیر پورٹ پر مشکلات میں پڑ گئے

پیرس میں پاکستان آنے کے لئے 375 مسافر بے یار و مددگار ایئر پورٹ پر مشکلات میں پڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 9750 فرانس میں چارلس ایئر پورٹ پر تاخیر کا شکار ہو گئی،طیارے نے گزشتہ رات 9 بجے پرواز کے بعد صبح 7 بجکر 30 منٹ پر اسلام آباد لینڈ کرنا تھا۔ …

مزید پڑھئے

شاہراہ فیصل پر ٹریفک حادثہ، 1شخص جاں بحق

کراچی میں شاہراہ فیصل پی اے ایف بیس کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 1 شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کا نام محمد فہد مظہر ہے اور اس کی عمر 26 سال بتائی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پاسکو سے گندم کی ترسیل کے عمل کو تیز کیا جائے ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ پاسکو سے گندم کی ترسیل کے عمل کو تیز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ عوام کو معیاری آٹے کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ویکسینیشن نہ لگوانے والوں کے خلاف جرمانے اور سزا کے حوالے سے قانون سازی …

مزید پڑھئے