روزانہ ارکائیوز

پاکستان سمیت خطے میں امن کی خواہش ہماری اولین ترجیح ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت خطے میں امن کی خواہش ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی   نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میرا دامن صاف ہے کوئی شخص کرپشن یا کسی بھی حوالے سے میرے اوپر انگلی نہیں اٹھا سکتا، پاکستان آج مغربی دنیا میں اسلاموفوبیا کی …

مزید پڑھئے

شدت پسند ملک اور معاشرے کیلئے خطرہ ہیں، آصف زرداری 

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شدت پسند ملک اور معاشرے کیلئے خطرہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  سابق صدر آصف علی زرداری نے جشن آزادی کے موقعے پر  اپنے ایک پیغام  میں کہا کہ بانی پاکستان کے فلسفے اور افکار مطابق جمہوری اصولوں پر عمل کرنا ہوگا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ تہمت بازی ،نفرتوں اور …

مزید پڑھئے

شیخ رشید  کو وزارت پر کم ٹی وی پر شکل دکھانے کا شوق زیادہ ہے،فیصل کریم

پیپلز پارٹی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ شیخ رشید کو وزارت پر کم ٹی وی پر شکل دکھانے کا زیادہ شوق ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی  نے شیخ رشید کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ  شیخ رشید اپنی فکر کریں آئیندہ انتخابات کے بعد کہاں ہونگے ۔ …

مزید پڑھئے

ترکی میں آگ بجھانے والا روسی طیارہ گرکر تباہ، 8 افراد ہلاک

روس کا فائر فائٹر (آگ بجھانے والا) طیارہ ترکی میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیا ن میں تصدیق کی گئی ہےکہ بی- 200 فائر فائٹر طیارہ ترکی میں گر کر تباہ ہوا ہے جس میں 5 روسی فائر فائٹر اور 3 ترک شہری بھی سوار تھے۔ …

مزید پڑھئے

لاہور، گلبرگ میں خدیجہ صدیقی کے گھر کے باہر فائرنگ

لاہور کے علاقے گلبرگ میں چھریوں کے وار سے زخمی ہونے والی طالبہ خدیجہ صدیقی کے گھر پر فائرنگ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گولی خدیجہ صدیقی کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی میں لگی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر فرانزک ماہرین کی مدد سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خدیجہ پر چھری …

مزید پڑھئے

اکشے کمار میرے لائف ٹائم ہیرو ہیں، لارا دتہ

اداکارہ لارا دتہ نے بالی ووڈ کے کھلاڑی اداکار اکشے کمار کو اپنا لائف ٹائم ہیرو قرار دے دیا ہے۔ اداکارہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں نے ہمیشہ اکشے کمار کو اپنا اچھا دوست، فلسفی اور رہبر برقرار رکھا ہے، اکشے کمار نہ صرف میرے ہیرو بلکہ لائف ٹائم ہیرو ہیں۔ لارا دتہ نے کہا کہ رواں …

مزید پڑھئے

وہیل کی سیگل کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

بیلوگا وہیل کی سیگل کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل وہ گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پرا یک ویڈٰو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو اب تک ایک لاکھ 31 ہزار سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں اور اسے ایک ٹوئٹر صارف نے شیئر کیا ہے۔ اس نہایت دلچسپ اور حیران …

مزید پڑھئے

ملیر کینٹ میں ٹریفک حادثے سے ایک شخص جاں بحق

ملیر کینٹ میں ٹریفک حادثے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقہ ملیر کینٹ چیک پوسٹ نمبر  کے قریب پیش آیا جس میں  سالا نامعلوم شخص تشویشناک حالت کے بعد جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے نامعلوم شخص کی لاش جناح ہسپتال منتقل …

مزید پڑھئے

لاطینی امریکا کے ملک ہیٹی میں شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

لاطینی امریکا کے ملک ہیٹی میں زلزلہ آگیا جس کی شدت 7.2 ریکارڑ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے سے کئی عمارتیں گر گئیں اور بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ہیٹی کے جنوبی اور مغربی علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ The post …

مزید پڑھئے

یوم آزادی کے موقع پر سیاحوں کا مری کا رخ

یوم آزادی اور وویک اینڈ کے موقع پر سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مری کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، اب تک مری کے مختلف داخلی راستوں سے38345سے زائد گاڑیاں داخل ہو چکی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیےاضافی نفری اور پیٹرولنگ سکواڈ …

مزید پڑھئے