روزانہ ارکائیوز

سجل اور احد ویب سیریز پسند کرنے پر مداحوں کے شکرگزار

پاکستان شوبز انڈسڑی کی معروف جوڑی اداکار احد رضامیر اور اداکارہ سجل علی نے تنقید کا نشانہ بننے والی اپنی ویب سیریز دیکھنے اور سراہنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اداکار احد رضامیر نے اپنی انسٹااسٹوری پر خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ ان سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے دھوپ کی …

مزید پڑھئے

اداکار جونی لیور کا اصل نام کیا ہے؟

بھارتی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار جونی لیور اپنی مزاح سے بھرپور اداکاری سے اپنے مداحوں کا دل جیت چکے ہیں اور وہ دہائیوں سے سلور اسکرین پر اپنی شاندار پرفارمنس دکھاتے آرہے ہیں۔ یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ جونی لیور کے اصل نام سے ان کے اکثر پرستار واقف ہی نہیں ہیں اور انھیں جونی لیور فلمی نام …

مزید پڑھئے

انگین التان ایک اور تاریخی کہانی سے اسکرین پر واپسی کیلئے تیار

پاکستان میں ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی سے مقبولیت حاصل کرنے والے  اداکار انگین التان سلطنت عثمانیہ کی کہانی پر مبنی ایک اور ڈرامے سے دوبارہ اسکرین پر واپسی کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق التان کے نئے پروجیکٹ کا نام بار بار وسلر ہے، جس کی کہانی سلطنت عثمانیہ میں مسلم بحریہ کی بے مثال تاریخ سے پردہ اٹھائے …

مزید پڑھئے

پولیس کا نظام تباہ ہوگیا ہے اب بچیوں کی لاشیں بھی محفوظ نہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پولیس کا نظام تباہ ہوگیا اب تو ہماری بچیوں کی لاشیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ٹھٹھہ میں چودہ سالہ لڑکی مرحومہ آمنہ کی نعش کی بے حرمتی کا یہ ایک افسوسناک اور دردناک واقعہ ہے، اس واقعے سے انسانیت شرما گئی …

مزید پڑھئے

قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں،عثمان بزدار  

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ قوم دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے افسوسناک واقعہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا …

مزید پڑھئے

شیخ رشید کا بلدیہ ٹاون کراچی دھماکے کا نوٹس

وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے بلدیہ ٹاون کراچی دھماکے کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے آئی جی سندھ اور ڈی جی رینجرز سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیرِ داخلہ نے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور لواحقین کے ساتھ اظہارِ ہمدری بھی کی۔ وزیرِ داخلہ …

مزید پڑھئے

دنانیر کی تصویر وائرل

پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پردنانیر نے بھی  جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔ دنانیر نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | (@dananeerr) انسٹاگرام پردنانیر کی …

مزید پڑھئے

دوسرے بیٹے کے نام پر تنقید، کرینہ ٹرولنگ کا مقابلہ کیسے کرتی ہیں؟

بالی ووڈکی اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے دوسرے بیٹے جہانگیر علی خان کے نام کو ٹرولنگ کا نشانہ بنانے والوں کے لیے کہا کہ وہ کبھی ٹرولز کے بارے میں نہیں سوچتیں۔ کرینہ کپور نے کہا کہ ان کی زندگی  میں منفی باتوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے، نہ ہی وہ ٹرولز کو بارے میں سوچتی ہیں۔ بھارتی اداکارہ نے …

مزید پڑھئے

فیروز خان نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاکستان کے شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 5ملین ہوگئی ہے۔ اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 5ملین ہونے پر اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے اور مداحوں کی محبت اور سپور ٹ کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

مودی کی غلط پالیسیوں کی سزا بھارتیوں کو جانی نقصان کی صورت میں بھگتنا پڑی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مودی کی غلط پالیسیوں کی سزا بھارتیوں کو مالی اور جانی نقصان کی صورت میں بھگتنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے افغانستان میں انتخابات کے ذریعے نئی مخلوط حکومت بنانے کی تجویز دی …

مزید پڑھئے