روزانہ ارکائیوز

آن لائن پرانا فریج خریدنے والا شخص کروڑ پتی بن گیا

قسمت سے انسان کو جب بھی ملتا ہے تو بے حساب ملتا ہے اور اس کی مثال جنوبی کوریا کے ایک شخص پر درست ثابت ہوئی ہے جو آن لائن پرانا فریج خریدنے پر کروڑ پتی بن گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے جزیرہ جیجو میں ایک شخص نے پولیس اسٹیشن میں اپنی نوعیت کی پہلی درخواست جمع …

مزید پڑھئے

تیمور کی پیدائش کے بعد زندگی بدل گئی، سیف علی خان کا انکشاف

بالی ووڈ کے خانز کی فہرست میں شامل سیف علی خان نے کہا ہے کہ تیمور کی پیدائش کے بعد اُن کی زندگی بدل گئی، سطحی نوعیت کی سماجی سرگرمیوں میں اب دلچسپی نہیں رہی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ والدین بننے کے بعد وہ اور ان کی بیوی کرینہ کپور میں …

مزید پڑھئے

منال خان کی جانب سے یوم آزادی کی مبارک باد، ویڈیو وائرل

پاکستان کا74 واں جشن آزادی ملک بھر میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر پاکستان شوبز  انڈسٹری کی اداکارہ منال خان نے بھی  جشن آزادی کی مبارک باد دی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) اداکارہ منال خان نے فوٹو ایند ویڈیو  شیئرنگ ایپ انسٹاگارم …

مزید پڑھئے

ویتنام کا فش کیفے، چھوٹی مچھلیوں کے ڈرنکس بھی دستیاب

آپ نے ٹی، کافی کیفے کا نام تو سنا ہی ہوگا لیکن فش کیفے کا نام شاید ہی سنا ہو۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فش کیفے ویت نام کے شہر ہوچی منہ سٹی میں ہے جہاں پر مچھلی کی ایک قسم جسے کوئے فش کہتے ہیں وہ ملتی ہیں۔ آپ تصور کیجیے کہ آپ ایک تالاب کے …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی پوسٹ سوشل میڈٰیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Qadir (@ihibaqadir) انسٹاگرام پر …

مزید پڑھئے

برقی عصبی دانوں سے دماغی امراض کا نیا علاج ممکن

انسانی دماغ اور کمپیوٹر کے باہمی تعلق کے ضمن میں اب ایک نئی ایجاد منظرِ عام پرآئی ہے، ان انتہائی باریک برقی عصبی دانوں کو نیورگرینس یا عصبی ذرات کا نام دیا گیا ہے۔ یہ خود کار وائرلیس سینسر ہیں جن کی جسامت نمک کے برابر ہے جو نہ صرف دماغ کی برقی سرگرمی کو نوٹ کرتے ہیں بلکہ دماغ …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام  پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib) انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں اداکارہ نے یوم آزادی کی …

مزید پڑھئے

کراچی : بلدیہ حب ریور روڈ پر دھماکہ،6 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی

کراچی میں بلدیہ حب ریور روڈ پر گاڑی میں سلنڈر دھماکہ ہوا ، دھماکے میں  6  افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری نے کہا کہ کراچی میں بلدیہ حب ریور روڈ پر گاڑی میں نصب شدہ سلینڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

فیروز خان پاکستان کے سپر پاور بننے کیلئے پرامید

پاکستان شوبز انڈسٹری کےا داکار اداکار فیروز خان نے آج یوم ِ آزادی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنی ایک خصوصی پوسٹ میں پاکستان کے مسقبل میں سپر پاور بننے کی پیشگوئی کردی ہے۔ اداکار فیروز خان نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پاکستانی جھنڈا تھا مے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔   View this …

مزید پڑھئے

ہاتھوں پیروں پر دوڑنے کا عالمی ریکارڈ بنانے والی خاتون

خاتون نے 22 سیکنڈ میں ہاتھوں اور پیروں سے 100 میٹر تک دوڑ لگاکر عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا سے تعلق رکھنے والی 38 سالہ جولی ایم سی کینن نے یہ ریکارڈ گریٹر ورنن ایتھیلیٹس پارک میں بنایا جہاں جولی نے چاروں ہاتھوں پیروں پر دوڑتے ہوئے 100 میٹر …

مزید پڑھئے