روزانہ ارکائیوز

ٹرین میں سفر کرنے کے لئے ویکسینیشن لازمی قرار

ٹرین میں سفر کرنے کے لئے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین میں ویکسینیشن کرانے والے مسافروں کو سفر کی اجازت ہوگی، محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ویکسینیشن کا ایک ڈوز لگانے والے مسافروں کو بھی ٹرین میں سفر کی …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا گیا؟

پاکستان کی سرِفہرست کی اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کے نام سے موجود ٹوئٹر پر تصدیق شدہ اکاؤنٹ جعلی ہےجس کے بارے میں وہ ٹوئٹر کو رپورٹ بھی کرچکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے جلد ہی ان کے نام سے بنے ہوئے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ کو …

مزید پڑھئے

چینی شہریوں کی حفاظت پاکستان کی اولین ترجیح ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی شہریوں کی حفاظت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور چین کا باہمی مفاد کیلئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید …

مزید پڑھئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اور ٹرک کے مابین تصادم

ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب سب ڈویژن درازندہ کے علاقے مغل کوٹ کے مقام پر مسافروں سے بھری بس اور ٹرک کے مابین تصادم ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واقعے میں ایک دس سالہ بچہ جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو درازندہ نے بروقت رسپانس کیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ہر سال 8 سے 10 فیصد گیس ذخائر کم ہو رہے ہیں ، حماد اظہر

وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا کہ ہر سال 8 سے 10 فیصد گیس ذخائر کم ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کا کوئی شارٹ فال نہیں ، ٹرانسمیشن ایشوز کی وجہ سے بھی بعض علاقوں میں مسائل درپیش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ …

مزید پڑھئے

اداکار فواد خان کے فیملی کیساتھ اسکردو میں سیر سپاٹے

پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکار فواد خان فیملی کے ہمراہ اسکردو کی ٹِرپ پر ہیں۔ اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف فواد اور بچوں کے ہمراہ اسکردو میں سیر سپاٹوں کی تصویریں سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Fawad Khan (@fawad.afzal29) نمبر ون فلم اسٹار اسکردو اور …

مزید پڑھئے

مراد علی شاہ صوبے کے مسائل حل نہیں کرسکتے تو مستعفیٰ ہوجائیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ صوبے کے مسائل حل نہیں کرسکتے تو مستعفیٰ ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے شہر کے ناقص  ٹریفک کے نظام پرکڑی تنقید کی ہے۔  خرم شیر زمان نے کہا کہ کراچی کے کاروباری گڑھ صدراور اطراف میں  ٹریفک …

مزید پڑھئے

فردوس عاشق اعوان کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی گورنر ہاؤس لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ الیکشن میں کامیابی پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو شاباشی اور مبارکباد دی۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی سیاسی بصیرت کی تعریف بھی کی۔ …

مزید پڑھئے

شادی کے دوران ایسا کیا ہوا؟ دلہا دلہن حیران رہ گئے

بھارتی شادیاں نہایت بڑے پیمانے پر منعقد کی جاتی ہیں جن میں تمام انتظامات بہترین طریقے سے کیے جاتے ہیں، ایسی ہی ایک شادی میں نہایت دلچسپ واقعہ پیش آیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران اور پھر ہنسنے پر مجبور کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک شادی کی ویڈیو کا منظر ہے جہاں دلہا دلہن اور …

مزید پڑھئے

کے پی ایل،  میرپور رائلز نے اور سیز واریرز کو شکست دے دی

کشمیر پریمیئر لیگ میں آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں میرپور رائلز نے اور سیز واریرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی  ہے۔ تفصیلت کے مطابق مظفر آباد کے کرکٹ گراؤنڈ میں آج کے پہلے میچ میں میرپور رائلز کی جانب سے مختار احمد 45رنز کے ساتھ نمایاں رہے، کپتان شعیب ملک نے 36 رنز بنائے جبکہ شرجیل …

مزید پڑھئے