روزانہ ارکائیوز

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شخص کو انوکھی سزا دیدی

سنگاپور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شخص کو انوکھی سزا دے دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور میں ٹرین کے سفر کرنے والے شخص کو ماسک نہ پہننے پر گرفتار کر کے بطور سزا ذہنی صحت کے مرکز بھیج دیا گیا۔ گرفتار ہونے والے برطانوی شہری بنجمن گلن کا کہنا ہے کہ ماسک …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں کیلئے کووڈ ویکسین لازمی قرار

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے 22 اگست تک اساتذہ و دیگر اسٹاف کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ 22 اگست تک اسکولوں کے اساتذہ و دیگر اسٹاف کے لئے ویکسینیشن لازم ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب کا کہنا تھا کہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی چیکنگ کے لئے …

مزید پڑھئے

مائیک اور لائٹس سے سجا چارج ہونے والا فیس ماسک

معروف کمپنی ریزر نے لاس ویگاس میں سی ای ایس ٹیکنالوجی نمائش کے دوران ایک کانسیپٹ فیس ماسک متعارف کروایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کی جانب سے اس فیس ماسک کو ریزر زیفر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ فیس ماسک جراثیموں کو فلٹر کرنے کے لئے 99 فیصد تک مؤثر ہے اور یہ رواں سال کے آخر تک …

مزید پڑھئے

غربت سے تنگ، اوکاڑہ کے نوجوان نے خود کشی کرلی

اوکاڑہ میں غربت سے تنگ آکر نوجوان نے زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ میں خودکشی کرنے والے نوجوان علی رضاء کی عمر 40 سال  بتائی جارہی ہے، علی رضاء محلہ زاہد پورہ کا رہائشی تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علی رضاء نے غربت اور بے روز گاری کی وجہ سے تنگ آکر زہریلی گولیاں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع وزیراعظم عمران خان کل کراچی کے ایک روزہ دورے کے دوران گورنر ہاؤس میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا   کہنا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان کو کراچی میں وفاق کے تحت جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی جائے گی۔ ذرائع کا   کہنا ہے کہ وزیراعظم کو صوبے …

مزید پڑھئے

اداکار بوراک ہاکی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

ترک اداکار بوراک ہاکی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔ اداکار نے انسٹا اسٹوری پر مداحوں کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا فیس بک پیج ان کے کنٹرول میں نہیں ہے ، اس کی اسٹوریز کو نہ کھولیں اور اس پیج کو برائے مہربانی رپورٹ کریں۔ خیال رہے کہ اداکار …

مزید پڑھئے

پاکستان اور عراق کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور عراق کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین 11, 12 اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ عراقی وزیر خارجہ شاہ …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی نے ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ انوشے عباسی نے بھی عالمی وباء کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی ہے ۔ اداکارہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ویکسین لگواتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) انہوں نے یہ تصویر شیئر …

مزید پڑھئے

فلک شبیر کی دلچسپ انداز میں سالی کو سالگرہ کی مبارکباد

معروف پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے اپنی سالی نور ظفر خان کو بہت ہی خوبصورت اور دلچسپ انداز میں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر نور ظفر خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں نور صوفے پر بیٹھی شرماتے ہوئے اپنا چہرہ چھپارہی ہیں جبکہ صوفے پر …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کو اپنا غرور لے ڈوبا ہے، فتح اللہ خان

گلگت بلتستان کے صوبائی وزیرِ اطلاعات فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو اپنا غرور لے ڈوبا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں صوبائی وزراء کی نیوز کانفرنس ہوئی جس میں صوبائی وزیرِ اطلاعات فتح اللہ خان نے کہا کہ نگر میں صاف شفاف ضمنی انتخابات کرانے پر الیکشن کمیشن کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ …

مزید پڑھئے