روزانہ ارکائیوز

پوری دنیا کم محنت اور زیادہ کام کی طرف جا چکی ہے، جمشید اقبال چیمہ

جمشید اقبال چیمہ کا کہنا ہے کہ پوری دنیا کم محنت اور زیادہ کام کی طرف جا چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے غذائی تحفظ جمشید اقبال چیم نے سنٹرل کاٹن ریسرچ  انسٹیٹیوٹ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومتی وزیر اعظم عمران خان نے زراعت کا ریسیرچ بجٹ 63ارب رکھا …

مزید پڑھئے

مجھے نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ وزیراعظم نے کرنا ہے، فردوس عاشق اعوان

سابق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ مجھے نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب نے کرنا ہے۔  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آج معاون خصوصی احسن سلیم بریار کی حلف برداری کے موقع پرپنجاب اسمبلی آئی تھیں جہاں ان کو داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جس …

مزید پڑھئے

گاڑیوں کی رجسٹریشن کروانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم اعلان کردیا

گاڑی کی رجسٹریشن اور اس حوالے سے دی جانے والی فیسوں سے پریشان عوام کے لئے حکومت کی جانب سے ایک اہم اور بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روز وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکاٹکس کنٹرول سے متعلق منعقدہ ایک اجلاس میں محکمے میں جاری اصلاحاتی عمل پر …

مزید پڑھئے

مدراینڈ چائلڈ بلاک گنگارام اسپتال کوہرصورت مقررہ وقت پر مکمل کیا جائیگا ، ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا کہ مدراینڈ چائلڈ بلاک گنگارام اسپتال کوہرصورت مقررہ وقت پر مکمل کیاجائیگا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے مدراینڈ چائلڈ بلاک گنگارام اسپتال کی سائٹ کا تفصیلی دورہ کیا جس کے دوران وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی اور پراجیکٹ ڈائریکٹر نے وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکومدراینڈ چائلڈ بلاک گنگارام اسپتال …

مزید پڑھئے

ڈیلٹا کورونا بچوں میں بھی بالغ افراد جیسے متعدی ہوسکتی ہے، تحقیق

ڈیلٹا وائرس کے حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ اب تک کورونا کی سب سے خطرناک قسم ہے جو کہ پوری دنیا میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ کورونا کی یہ قسم بچوں اور بڑوں کو ایک ہی طرح سے بیمار بھی کر رہی جبکہ یہ کورونا کی وہ قسم ہے جس پر ویکسینیشن کا بھی کوئی …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کے کل دورہ کراچی کا امکان

وزیراعظم کے کل دورہ کراچی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے اور وفاقی وزراء، سینئر قیادت بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں اہم ملاقاتیں کریں گے ، عمران خان کو کراچی میں وفاق کے ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی …

مزید پڑھئے

گوگل کا کم قیمت پکسل فون 26 اگست کو متعارف کرائے جانے کا امکان

ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ گوگل کی جانب سے کم قیمت پکسل فون 26 اگست کو متعارف کرایا جا رہا ہے جس کی قیمت 450 ڈالرز (74 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) ہوگی۔ یکس کے مطابق یہ فون پکسل 4 اے 5 جی کا اپ ڈیٹ ورژن ہوگا اور اب نئی رپورٹ میں اس کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

مہنگائی اب اس حکومت کی پہچان بن چکی ہے ، شیری رحمان

پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ مہنگائی اب اس حکومت کی پہچان بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بجلی کے نرخوں میں ممکنہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول، گیس اور اشیاء خوردنوش کے بعد اب تباہی سرکار بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

گوگل کی ٹریکنگ سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

جب سے ہم ایک اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کا استعمال شروع کرتے ہیں اس وقت سے ہی گوگل کا سرچ اینجن ہمارے متعلق ساری اہم معلومات اپنے پاس مخفوظ کرلیتا ہے۔ اس طرح گوگل ایک اسمارٹ فون کے استعمال کرنے والوں کی کی 24 گھنٹے تریکنگ کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔  آپ لوکیشن ہسٹری کو اپنی ڈیوائس میں آف ہی کیوں …

مزید پڑھئے

نااہل لیگ کا اصل مقصد انتخابی اصلاحات سے فرار حاصل کرنا ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ نااہل لیگ کا اصل مقصد انتخابی اصلاحات سے فرار حاصل کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آج کل نااہلوں کا حال ڈوبتے کو تنکے کا سہارا  ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے