روزانہ ارکائیوز

ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کی جاری کردہ نئی اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی نے بتایا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران 53 ہزار 528 کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ این سی او سی نے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم آج لاہور کا 1 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج  لاہور کا 1 روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی عثمان بزدار بھی ملاقات کریں گے ، ملاقات میں وزیراعلی پنجاب صوبے کے انتظامی اورسیاسی امور پر وزیراعظم  کوبریف کریں گے۔ گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ اسکے علاوہ وزیراعظم دیگر اہم اجلاسوں کی بھی صدارت کریں …

مزید پڑھئے