روزانہ ارکائیوز

نور مقدم قتل کیس، تھراپی ورکر کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قتل ہونے والی 27 سال کی نور مقدم کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے تھراپی ورکر امجد کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے ، امجد کا کہنا ہے کہ ملزم ظاہر جعفر کے والد نے اطلاع دی کہ ظاہر کی طبیعت ٹھیک …

مزید پڑھئے

جانیئے! کرکٹ میمز میں مداحوں کو ہنسانے والا یہ شخص کون ہے؟

گزشتہ کئی عرصے سے ایک نوجوان  دنیائے کرکٹ میں اپنے انوکھے ری ایکشن کے باعث میمز کا حصہ بن گیا ہے۔ یہ شخص اکثر و بیشر اوقات آپ صارفین کو مختلف میمز کا حصہ بنا ہوا دکھائی دیتا ہے جس حال ہی میں  ہانگ کانگ نے اپنے میوزیم آف میمز کا حصہ بنا لیا ہے ۔ تصویر میں دیکھا جانے …

مزید پڑھئے

الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں شفافیت کا بہترین ذریعہ ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں شفافیت کا بہترین ذریعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اہنے بیان میں کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کے حوالے سے تمام کام مکمل ہے، حکومت اور اپوزیشن کے مابین اتفاق رائے ہو گیا تو آئندہ انتخابات ای وی ایم پر کرائے جا سکتے ہیں، الیکٹرانک …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کا 18 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، وقفہ سوالات بھی ایجنڈا کا حصہ ہے، کورونا کی وجہ سے کاروبار کی ہفتہ وار دودن بندش سے متاثرہ تاجروں  کو ریلیف اور بجلی بلوں میں رعایت، کرایوں میں کمی نہ کئے جانے پر نوٹس بھی کارروائی میں …

مزید پڑھئے

قومی ٹیسٹ اسکواڈ جمیکا پہنچ گیا

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ اسکواڈ گیانا سے براستہ جمیکا پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی جمیکا پہنچنے پر کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوں گی ، ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے پر ہی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی جبکہ ٹیسٹنگ کے نتائج منگل کو موصول ہوں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز …

مزید پڑھئے

کراچی میں لگائے گئے لاک ڈاوُن میں نرمی کا اعلان ، کاروباری مراکز کھول دیے گئے

کورونا وائرس کی چوتھی خطرناک لہر کے باعث سندھ حکومت  کی جانب سے شہر قائد میں لگے لاک ڈاوُن کی  پابندیوں میں آج سے نرمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت  نے 8 روز کے بعد آج سے کاروبار صبح 6 بجے سے رات 8 بجے تک کرنے کی اجازت دے دی ہے ، شہر کی …

مزید پڑھئے

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز،آکسیجن بیڈز کی طلب میں اضافہ

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث آکسیجن بیڈز کی طلب میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کرونا کیسز میں اضافہ جاری ہے جس سے مثبت کیسز کی شرح 21.4  فیصد رپورٹ ہوئی ہے، جس سے اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈز پر جگہ ختم ہوگئی ہے، زرائع نے بتایا ہے کہ انفکشز ڈیزیز اسپتال …

مزید پڑھئے

کوئٹہ: سریاب روڈ پر دھماکہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کی شب سرینا ہوٹل کے باہر دھماکے کے بعد سریاب روڈ پر ایک اور دھماکہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ پر ہوئے دھماکے کے نتیجے میں پرچم فروحت کرنے والا شخص شدید زخمی ہوا ہے ، جس کو طبی امداد کے لیے فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

سیخوں کو صاف کرنے کی سب سے آسان ٹپ

بڑی عید گزرنے کے بعد سے ہی بار بی کیو کی دعوتوں کے اہتمام کا آغاز ہوجاتا ہے  اور ان دعوتوں کو لوگ بہت شوق سے انجوائے بھی کرتے ہیں۔ بابر بی کیو کے لئے بہت ساری چیزیں لازمی ہوتی ہیں جس میں گوشت، مصالحہ، کولڈرنک وغیرہ شامل ہیں لیکن ان سب میں سیخیں سب سے ضروری ہوتی ہیں۔ کیونکہ …

مزید پڑھئے

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دوروز کے وقفے کے بعد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام 4 بجے ہوگا، اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری بشری رند70 سال اور اس سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کے تحفظ و بہبود،تسکین  اور عظمت کی خاطر 7 مختلف اقدامات اٹھانے کے لئے قرارداد پیش کریں گی، اجلاس میں بلوچستان بورڈ …

مزید پڑھئے