روزانہ ارکائیوز

پاکستان کا آئین اقلیتوں کو مکمل آزادی فراہم کرتا ہے، طاہر اشرفی

طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئین اقلیتوں کو مکمل آزادی فراہم کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علماء نے رحیم یار خان واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین پاکستان اقلیتوں کو مکمل آزادی فراہم کرتا ہے، سانحہ رحیم یار خان …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر ریلوے کا ریلوے ہسپتال راولپنڈی کا دورہ

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے  ریلوے ہسپتال راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے ہسپتال انتظامیہ نے وفاقی وزیر اعظم سواتی  کو ہسپتال میں ریلوے ملازمین کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بریفنگ بھی دی اسکے علاوہ انہوں نے  ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور مختلف شعبوں کا معائنہ بھی کیا …

مزید پڑھئے

سعید غنی کی زیر صدارت سندھ سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوٹ کا اجلاس جاری

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیر صدارت سندھ سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوٹ(سیسی) کی گورننگ باڈی کا اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سیکرٹری محنت سندھ عبدالرشید سولنگی، کمشنر سیسی اسحاق مہر، ارکان گورننگ باڈی و دیگر بھی موجود ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں کراچی میں سیسی کے زیر انتظام چلنے والی تین اسپتالوں کڈنی سینٹر، …

مزید پڑھئے

عمران خان ادویات کی قیمتوں میں 500 فیصد اضافہ کرچکے ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ تین سال میں عمران خان صاحب ادویات کی قیمتوں میں 500 فیصد اضافہ کرچکے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے جان بچانے سمیت دیگر ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب جان بچانے والی دوائیاں مہنگی کرکے اب کہیں گے کہ …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی نالائق حکومت کے حربوں کو ناکام بنائے گی، شازیہ عطا مری

شازیہ عطا مری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نالائق حکومت کے حربوں کو ناکام بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ایف آئی اے کے ذریعے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن اراکین کو ہراساں کرنے کے  حربوں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کل کراچی کا 1 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل کراچی کا 1 روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دورے میں  وزیراعظم عمران خان گورنر ہاؤس میں اہم ملاقاتیں کریں گے اسکے علاوہ ان  کو کراچی میں وفاق کے ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی جائے گی اور صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ وفاقی وزراء  اور سینئر قیادت …

مزید پڑھئے

عام دوا کے استعمال سے کووڈ کی شدت میں 70 فیصد تک کمی آتی ہے، تحقیق

سال 2020 سے کورونا وائرس سے بہت بری طرح متاثر ہوئی ہے اور اس کا انسانی صحت سمیت، انسان کو ذہنی طور پر بھی کمزور اور بیمار کرتا جارہا ہے۔ اب چونکہ اس بیماری سے لڑنے کے لئے سائنسدانوں کو مدد سے کورونا ویکسین کی تیاری  کو مکمل کرلیا گیا ہے اور یہ ویکسین پوری دنیا میں بڑے پیمانے پر …

مزید پڑھئے

صدر مملکت کی سردار رند کے درمیان اہم ملاقات متوقع

صدر مملکت کی سردار رند کے درمیان  آج اہم ملاقات متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سردار یار محمد رند کو اہم ملاقات کے لئیےہنگامی بنیادوں پر  اسلام آباد بلالیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم سمیت دیگر اہم رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ The post …

مزید پڑھئے

اس وقت عام آدمی کی زندگی مشکل ہوگئی ہے، خواجہ اظہار الحسن

 ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کہ اس وقت عام آدمی کی زندگی مشکل ہوگئی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت پورے سندھ میں ڈھائی ڈھائی ہزار میں جعلی ڈومیسائل بننے کی روک تھام ہوئی ہے ، حکومت کیلئے باعث شرم ہے جبکہ حکومت نے تسلیم کیا …

مزید پڑھئے

گوجرانوالہ: مسافر وین میں آگ لگ گئی

گوجرانوالہ میں مسافر وین میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وین حادثے میں جان بحق ہونے والوں میں دو کم سن بچوں سمیت 10 افراد شامل ہیں، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، جان بجق ہونے والوں میں 62 سالہ صادق، 22 سالہ آمنہ، تین سالہ صائم اور دو سالہ سعد شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا …

مزید پڑھئے