روزانہ ارکائیوز

ہریتھک روشن کا فرح خان کے ہمراہ پرانے گانے پر ڈانس، کترینہ کا شدید ردعمل

ہریتھک روشن اور فرح خان، یہ بالی وڈ انڈسٹری کے وہ 2 نام ہیں جسے کوئی بھی فراموش نہیں کرسکتا ہے اور نا ہی ان کے کام میں کوئی نقص نکال سکتا ہے۔ حال ہی میں ہریتھک روشن اور فرح خان کی ایک دانس ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس پر بالی وڈ کی مشہور اداکارہ نے شدید ردعمل دیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کمیٹی کا اجلاس جاری

حسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں اشیاء خوردنوش کی مصنوعی قلت کی روک تھام کیلئے پیش کردہ بل کا جائزہ لیا گیا ہے، حکومتی اتحادی اور اپوزیشن ارکان کی بل کے بعض نکات کی مخالفت کی گئی ہے۔  اجلاس میں سیکرٹری داخلہ نے کہا ہے کہ اس قانون کے ذریعے …

مزید پڑھئے

مشعال ملک کی او آئی سی کے وفد سے ملاقات

حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک کی اسلام آباد میں او آئی سی کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں مشعال ملک نے وفد کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور آرٹیکل 370 اور 35اے کے خاتمہ کے بعد صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ وفد نے بھارتی مظالم پر تشویش کا اظہار بھی …

مزید پڑھئے

لاکھوں خاندانوں کا ڈیٹا حاصل کر کے بڑے پیمانے پر ریلیف فراہم کیا جائیگا ، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ لاکھوں خاندانوں کا ڈیٹا حاصل کر کے بڑے پیمانے پر ریلیف فراہم کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر خزانہ شوکت ترین اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم کو کامیاب پاکستان پروگرام کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان …

مزید پڑھئے

ماحولیاتی تبدیلی کے برے اثرات سے بچنے کیلئے قوم درخت لگارہی ہے، فرخ حبیب

فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کیلئے قوم برے اثرات سے بچنے کے درخت لگارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کلین اینڈ گرین پاکستان مہم ایک تحریک کی شکل اختیار کرگئی ہے، …

مزید پڑھئے

پی پی کو انسانوں سے زیادہ کتوں سے ہمدردی ہے ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ پی پی کو انسانوں سے زیادہ کتوں سے ہمدردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے لاڑکانہ میں کتے کے کاٹنے کے خوف سے 12سالہ بچے کے تالاب میں چھلانگ لگا کر جاں بحق ہونے کے معاملے پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی مشکلات حل ہوگئی

ٹیکنالوجی ماہرین کی جانب سے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی مشکلات حل کردی گئی ہیں۔ واٹس ایپ ایک مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے جس کے ذریعے باآسانی پیغامات ایک دوسرے کو بھیجے جاسکتے ہیں لیکن بعض اوقات کوئی غلط میسج چلا جاتا ہے جسے پڑھنے سے پہلے ہی ڈیلیٹ کردیا جاتا ہے۔ درحقیقت جب کوئی صارف کسی انفرادی یا …

مزید پڑھئے

پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں ، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں گہرے، تاریخی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پاکستان میں تعینات متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزعابی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھئے

لاہور میں اب تک 10 لاکھ سے زائد پودے لگا چکے ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں کہ لاہور میں کلین گرین پنجاب کے تحت “گرین کور” بڑھانے کے لیے ہم اب تک 10 لاکھ سے زائد نئے پودے لگا چکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ  مون سون 2021 کا ٹارگٹ مزید 5لاکھ 20ہزار پودے لگانا ہے۔ لاہور …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس و  ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فرازکی سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزرا شفقت محمود ، اسد عمر اور شیریں مزاری بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں وزیراعظم کو انتخابی اصلاحات سے متعلق بریفنگ دی گئی ہے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا ہے۔ The …

مزید پڑھئے