روزانہ ارکائیوز

یکم اکتوبر 2021 سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ریلوے پر سفر کر سکیں گے ، این سی او سی

این سی او سی کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر 2021 سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ریلوے پر سفر کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت  ہوا جس میں ملک اور خاص کر راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ پر اظہارِ تشویش کیا گیا۔ اجلاس میں …

مزید پڑھئے

شہزاد رائے نے کراچی کو مکھیوں کا شہر قرار دے دیا

پاکستانی گلوکار شہزاد رائے جو پاکستان بھر میں تعلیم، حفظان صحت اور دیگر سماجی مسائل کو حل کرنے میں پیش پیش دکھائی دیتے ہیں، بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین ان سے متاثر بھی ہیں شہر قائد میں ان دنوں مکھیوں نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس پر شہزاد رائے نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تنگ آکر …

مزید پڑھئے

محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ، کامران بنگش

ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کامران بنگش نے کہا کہ محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے بھرپور سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں ، ناقص امن کے خدشات کو دور کرنے کے …

مزید پڑھئے

ویکسین کو معاشی جنگ بنایا جارہا ہے، جاوید اکرم

جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ ویکسین کو معاشی جنگ بنایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے وائس چانسلر  پروفیسر جاوید اکرم نے اپنی پریس کانفیس میں کہا ہے کہ کورونا وبا مجھ سمیت ہیلتھ ورکرز کیلئے آزمائش ہے، ویکسینیشن کا عمل بدقسمتی سے اتنا فعال نہیں جتنا ہونا چاہیے، ضروری ہے کہ 80 فیصد لوگوں کو ویکسین لگے، …

مزید پڑھئے

کیا آپ جانتے ہیں، ہری مرچیں کھانے سے میٹابولیزم میں 50 فیصد تک اضافہ ہوتا ہے؟

ہری مرچ کا استعمال وزن کم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے اس کے لئے ہری مرچ کو اپنے کھانوں میں استعمال کا حصہ بنالیں کیونکہ اس کے استعمال سے میٹا بولزم کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ ہری مرچ میں  زیرہ کیلوریز بھی ہوتی ہیں جبکہ اس میں فائبر بھی پایا جاتا ہے اور جس کھانے میں فائبر پایا جائے …

مزید پڑھئے

ماضی میں کچھ شہروں میں بغیر سوچے سمجھے منصوبے شروع کیے گئے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ماضی میں لاہور سمیت کچھ شہروں میں بغیر سوچے سمجھے اور بغیر پلاننگ کے منصوبے شروع کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ آفس میں لاہور کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں سردار عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کی ضروریات کا تعین کیے بغیر گزشتہ منصوبوں …

مزید پڑھئے

شادی کی سالگرہ پر عائزہ خان کا دانش تیمور کے لئے پیار بھرا پیغام

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور ترین جوڑی، عائزہ خان اور دانش تیمور کی شادی کو 7 سال کا عرصہ مکمل ہوچکا ہے۔ اس موقع پر دونوں نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ایک دوسرے کو شادی  کے 7 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیگام میں عائزہ اور دانش نے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار بھی کیا …

مزید پڑھئے

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے کوئٹہ ذون رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ، کمیٹی محرم کا چاند نظر آنے نا آنے کا اعلان آج کرے گی۔ واضح رہے کہ چاند دیکھنے کا اجلاس شام 6 بجے ڈی سی آفس کوئٹہ میں منعقد ہو …

مزید پڑھئے

ہمیں متحد ہو کر دشمن کامقابلہ کرنا ہے، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ ہمیں متحد ہوکردشمن کا مقابلہ کرنا ہے۔   پریس کانفرنس کرتے  ہوئے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ شہبازشریف کو گرفتارکرنے سے کوئی قیامت نہیں آئے گی ، نوازشریف کے پاس  2آپشن ہیں ، نوازشریف اپیل دائرکریں یا سیاسی پناہ لے لیں جبکہ مجھے امید ہے کہ نوازشریف سیاسی پناہ نہیں لیں گے۔  ان …

مزید پڑھئے

سی پیک اور گوادر پورٹ سے بحری تجارت میں اضافہ ہوگا، ترجمان پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ سی پیک اور گوادر پورٹ سے بحری تجارت میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے جنگی مشق شمشیر بحر کا آغاز کیا ہے، مشق کی افتتاحی بریف  کراچی میں منعقد کی گئی ہے، امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی  تقریب کے مہمان خصوصی تھے، …

مزید پڑھئے