روزانہ ارکائیوز

وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بنائے وینٹیلیٹر پر ابھی مزید کام ہورہا ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے بنائے وینٹیلیٹر پر ابھی مزید کام ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پبلک سیکٹر اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے ایک وینٹیلیٹر بنایا گیا ، ابھی اس وینٹیلیٹر کو کمرشل بنیادوں …

مزید پڑھئے

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے

یاسر حسین کس مسئلے پر افسردہ ہیں؟اداکار نے بتادیا

فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے خوراک کی قلت جیسے اہم مسئلے کے بارے میں میڈیا پر ذکر نہ کیے جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے تفصیلات کے مطابق اداکار یاسر حسین نے اپنی انسٹا اسٹوری پر بھوک سے مرنے والے لوگوں کے بارے میں ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے ۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

کراچی، تھانے کی حدود میں اہلکار کی شادی میں فائرنگ کا معاملہ

کراچی میں بوٹ بیسن تھانے کی حدود میں پولیس اہلکار کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کا معاملہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے اہلکار سلیم سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ فائرنگ میں استعمال ہونے والا ریپیٹر اور 30 بور پستول کو بھی تحویل میں  لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ارشد ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی ،اداکارہ میرا کا نیا شوشہ

اداکارہ میرا نے اولمپکس کے دوران جیولن تھرو میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قومی کھلاڑی ارشد ندیم کو مبارکباد دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں میرا نے کہا کہ ارشد ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اور پاکستان کا نام روشن کیا۔ ارشد ندیم نے بہت …

مزید پڑھئے

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

محرم الحرام کا چاند دیکھنے  کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  کوئٹہ میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد  کی زیر صدارت کوئٹہ میں جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کراچی کے دفتر میں زونل کمیٹی کا اجلاس مولانا محمد سلفی  کی زیر صدارت …

مزید پڑھئے

ہمارا کردار افغانستان میں امن کے سہولت کار کا ہے ، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارا کردار افغانستان میں امن کے سہولت کار کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی نمائندوں نے سلامتی کونسل کو افغانستان پر بریفنگ دی جس میں انہوں نے کہا کہ افغانستان پرسیشن میں پاکستان کو مدعو کیا جانا …

مزید پڑھئے

مجھے باجی فردوس سے بہت زیادہ پیار ہے، عظمیٰ بخاری

پنجاب اسمبلی مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مجھے باجی فردوس سے بہت زیادہ پیار ہے، جو بھی ہوا اچھا نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ فردوس عاشق اعوان اتنی پیاری لگ رہی تھیں آج گلابی جوڑا پہنا لیکن ظالموں نے اندر …

مزید پڑھئے

فریال تالپور کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس بحالی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریال تالپور کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی بحالی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بنچ نے فریال تالپور کی انٹرا کورٹ اپیل پر دلائل سننے کے بعد محفوظ کیا گیا …

مزید پڑھئے

یکم اکتوبر سے صرف ویکسینیٹڈ افراد کو سفر کی اجازت ہو گی ، وزارت ریلوے

وزارت ریلوے کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر 2021 کے بعد کم از کم کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے والے مسافروں کو سفر کرنے کی اجازت ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق عوام کی آگاہی کے لیے پاکستان ریلوے باقاعدہ مہم کا آغاز کر رہا ہے۔ ترجمان ریلوے کا …

مزید پڑھئے