روزانہ ارکائیوز

الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے انتخابی عمل میں شفافیت آئے گی ، عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے انتخابی عمل میں شفافیت آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے ملاقات کی جس میں عارف علوی کو وفاقی وزیر سائنس نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی اس نالائق حکومت کے حربوں کو ناکام بنائے گی ، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی اس نالائق حکومت کے حربوں کو ناکام بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ  پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے ایف آئی اے کے ذریعے پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی کو ہراساں کرنے کے حربوں کی شدید مذمت …

مزید پڑھئے

پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھنے سے معاشی استحکام آئیگا ، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھنے اور نئے صنعتی یونٹس لگنے سے معاشی استحکام آئیگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بورڈ برائے سرمایہ کاری و تجارت ڈاکٹر ارفع اقبال اور اربن یونٹ سی ای او عمر مسعود کے مابین باہمی اشتراک کی مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے گئے ، معاہدے کی …

مزید پڑھئے

ہر شہری کو کم از کم ایک پودا لگانا چاہیے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہر شہری کو کم از کم ایک پودا لگانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے میاواکی اربن فارسٹ کا افتتاح کیا اور اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاہور پاکستان کا سب سے آلودہ شہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاواکی جنگل لاہور کیلئے اہم ثابت ہوگا ، …

مزید پڑھئے

فردوس عاشق اعوان وزیر اعظم سے ملاقات کرینگی

فردوس عاشق اعوان وزیر اعظم سے آج ملاقات کرینگی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آج گورنر ہاوس میں وزیر اعظم سے ملیں گی۔ ذرائع نے بتایا بے کہ ملاقات کیلئے وزیر اعظم کا پیغام ڈاکٹر فردوس عاشق کو پہنچادیا گیا ہے۔ The post فردوس عاشق اعوان وزیر اعظم سے ملاقات کرینگی appeared first on .

مزید پڑھئے

ذوالفقارعلی بھٹو شہید کا عدالتی قتل آج بھی قوم کے دل پر زخم ہے، فیصل کریم کنڈی

سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں کہ  ذوالفقارعلی بھٹو شہید کا عدالتی قتل آج بھی قوم کے دل پر زخم ہے۔ شیخ رشید کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شیخ رشید سیاسی تاریخ کو مسخ کرنے کی کوشش نہ کرے ، شہید ذوالفقارعلی بھٹو کو دی جانے والی سزا کے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی میواکی جنگل کی افتتاحی تقریب میں شرکت

وزیراعظم عمران خان نے میواکی جنگل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے میواکی جنگل کا افتتاح پودا لگا کر کیا ہے۔ واضح رہے کہ سگیاں میواکی جنگل 100 کنال رقبہ پر لگایا جارہاہے، سگیاں میواکی میں 160000 میں پودے لگائے جائیں گے۔ The post وزیراعظم کی میواکی جنگل کی افتتاحی تقریب میں …

مزید پڑھئے

جنگلات کا تحفظ ہماری حکومت کی سب سے اہم ترجیح ہے ، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ جنگلات کا تحفظ ہماری حکومت کی سب سے اہم ترجیح ہے، اس پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔  تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت  ہری پور کے علاقہ مکنیال میں جنگلات کے تحفظ سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں انہوں …

مزید پڑھئے

بلائنڈ کرکٹرز نے احتجاج ختم کردیا

بلائنڈ کرکٹرز نے پی سی بی ہیڈ کوارٹرز کے باہر احتجاج ختم کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے بلائنڈ کرکٹ کے بجٹ میں پانچ فیصد اضافے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ بلائنڈ کرکٹ کپتان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کو مزید بجٹ بڑھانے کا کہا ہے،  ایک ماہ کے اندر مطالبات نہ منظور ہوئے …

مزید پڑھئے

امن کے قیام کیلئے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہتے ہوں، متسودا کونینوری

متسودا کونینوری کا کہنا ہے کہ امن و استحکام کے قیام کیلیئے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہتے ہوں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ بم دھماکہ پر جاپانی سفیر متسودا کونینوری نے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و استحکام کے قیام کیلیئے پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہتے ہیں، جاپان دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے …

مزید پڑھئے