روزانہ ارکائیوز

اقتدار میں آکر اللہ کا نظام ملک میں نافذ کریں گے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اقتدارمیں آکر اللہ کا نظام ملک میں نافذ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی ہر معاملے میں عالمی مالیاتی اداروں کی ڈکٹیشن لے رہی ہے۔  سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے سونامی نے قوم …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں میں ملازمین کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں ملازمین کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے تمام ڈائریکٹرز، ضلعی تعلیمی افسران اور ڈائریکٹر جنرل پرائیوٹ اسکولز کو خط لکھ دیا جبکہ محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کے اساتذہ و عملے کی ویکسینیشن کا ڈیٹا بھی طلب کرلیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کے احکامات کے مطابق تمام افسران اسکول …

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور سے مضبوط تعلقات ہیں ، ناصر حسین شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دور سے مضبوط تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبیدالزابی نے صوبائی وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ سے ملاقات کی جس میں صوبے میں ترقیاتی منصوبے  شروع کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کا ترکی کے ساحل پر ڈانس، ویڈیو وائرل

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ترکی کے ساحل پر بالی ووڈ گانے پر رقص کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی۔ حریم شاہ نے ترکی کے ساحل پر سیر و تفریح کرتے ویڈیوز انسٹاگرام کی زینت بنائیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) کالے لباس میں ملبوس حریم …

مزید پڑھئے

 عمر ایوب کی صدارت اجلاس،تربیلا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کی پیش رفت کا جائزہ

وفاقی وزیر اقتصادی امورعمر ایوب کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں تربیلا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ٹی فائیو) پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ پراجیکٹ کی توسیع کے لیے 390 ملین ڈالر عالمی بینک نے فراہم کئے، تربیلا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 1410 میگاواٹ بجلی پیدا کرے …

مزید پڑھئے

کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان

کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم انٹرمیڈیٹ کے رہ جانے والے پرچے 12،11 اور 13 تاریخ کو لے رہے ہیں جو کورونا کے باعث لاک ڈاون کی وجہ سے …

مزید پڑھئے

اداکارہ اقراء عزیز نے کورونا ویکسین لگوالی

پاکستان ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ اقراء عزیز نے بھی کورونا کی ویکسین لگوالی، اداکارہ نے اپنے مداحوں سے بھی ویکسینیشن کروانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے بتایا کہ وہ حمل کی وجہ سے اب تک ویکسین نہیں لگواسکی تھیں۔ معروف اداکارہ نے کراچی کے نجی اسپتال میں کورونا وائرس کی  ویکسینیشن کروائی ہے۔ اقراء …

مزید پڑھئے

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے17 رکنی ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں  کریگ بریتھ ویسٹ انڈیز  ٹیم کی قیادت کریں گےجبکہ جرمین بلیک ووڈ نائب کپتان ہوں گے ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان  ٹیسٹ سیریز 12اگست سے شروع ہو …

مزید پڑھئے

جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر نا تجربے کار عملے کی تعیناتی پر مسافروں کو پریشانی کا سامنا

جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر نا تجربے کار عملے کی تعیناتی پر مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر غیر تجربہ کار عملہ تعینات کرنے سے ہزاروں کی تعداد میں بیرون ملک جانے والے مسافروں کی امیگریشن کے لیے لائنیں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن کاؤنٹر پرلمبی  قطاریں لگنے سے …

مزید پڑھئے

گرل فرینڈ کا بھیس بدل کر امتحان دینے والا عاشق گرفتار

افریقی ملک سینیگال کے علاقے دیوربیل میں بھیس بدل کر اپنی گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والے نوجوان عاشق کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خادم امبوپ نامی یہ 22 سالہ نوجوان دیوربیل کی گستون برجر دے سینٹ لوئی یونیورسٹی کا طالب علم ہے جو اپنی 19 سالہ گرل فرینڈ گانگوئے دیوم کا روپ دھار کر اس …

مزید پڑھئے