روزانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید 3354 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3354 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1072886 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3354  افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1390 ، بلوچستان میں 35 ، خیبرپختونخوا میں 437 ، …

مزید پڑھئے

جیل کی ہوا کھانے والے مشہور بالی ووڈ اسٹار

بھارتی فلم انڈسٹری کے کئی ستارے ایسے بھی ہیں جنہیں کچھ وقت جیل میں بھی گزارنا پڑا ہے اور ان ستاروں میں سپر اسٹار شاہ رخ خان بھی شامل ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا شمار ان ناموں میں ہوتا ہے جو جیل کی سیر کر کے آئے ہوں ،اداکار اپنے کیرئیر کے ابتدائی …

مزید پڑھئے

جنت مرزا دلہن بن گئیں، تصاویر وائرل

معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی دلہن کے لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ جنت مرزا اپنی ٹک ٹاک ویڈیوز میں اداکاری کے باعث تو خاصی مشہور ہیں ہی بلکہ وہ پاکستان میں ٹک ٹاک پر15 ملین فالوورز رکھنے والی پہلی ٹک ٹاکربھی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Jannat …

مزید پڑھئے

عوام کی طاقت سے ہی ن لیگ کو شکست کا مزہ چکھا چکی ہوں، فردوس

رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت سے ہی ن لیگ کو شکست کا مزہ چکھا چکی ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں فردوس عاشق اعوان نے عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کنیز دوم نےآج ذہنی پسماندگی، ناپختگی، …

مزید پڑھئے

گندم، چینی، تیل ،گھی، سبزیوں اور دالوں کے ذخائر بڑھائے جائیں، وزیرِ خزانہ

وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ گندم، چینی، تیل، گھی، سبزیوں اور دالوں کے ذخائر بڑھائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت قومی پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، مشیروں اور معاونین سمیت صوبائی چیف سیکرٹریز اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ سیکریٹری خزانہ نے نیشنل پرائس کمیٹی کو …

مزید پڑھئے

ماں سے زیادہ مضبوط انسان نہیں دیکھا، اداکارہ حنا خان

رواں برس اپنے والد کو کھو دینے والی بھارتی اداکارہ حنا خان نے گزشتہ روز ان کی سالگرہ منائی جس میں اداکارہ کی والدہ نے کیک کاٹا۔ اداکارہ نے کچھ تصاویر اور ویڈیوز اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائیں جس میں ان کی والدہ کے کیک کاٹتے وقت آنسو نکل گئے۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر پر ساتھی ادکارائیں بھی فدا

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جسے دیکھ کر نامور اداکارائیں بھی اُن کی خوبصورتی پر فدا ہو گئی۔ ماہرہ خان آج کل ایک ساتھ کئی پروجیکٹس اور فوٹو شوٹس میں مصروف نظر آ رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

پاکستان کیوبا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کیوبا کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے کیوبا کے سفیر زینیئر جیویئر کیرو گونزیلز کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے مابین تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وفاقی …

مزید پڑھئے

ڈیلٹا وائرس کتنے سیکنڈ میں ایک سے دوسرے شخص کو لگ سکتا ہے؟

کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا 12 سیکنڈ میں ایک شخص سے دوسرے کو لگ سکتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا 12 سیکنڈ میں ایک شخص سے دوسرے کو لگ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وباء …

مزید پڑھئے

محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

ملک بھر میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز منگل یکم محرم الحرام اور یومِ عاشور اتوار 19 اگست بزوز جمعرات کو ہوگا۔ The post محرم الحرام کا چاند نظر آگیا appeared first on .

مزید پڑھئے