روزانہ ارکائیوز

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا دن مقرر

رجسٹرار آفس کی جانب سے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کا دن مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے خلاف کیس کی سماعت رجسٹرار آفس کے مطابق یکم ستمبر کو ہو گی۔ …

مزید پڑھئے

ملک میں تبدیلی کی دعویدار ناکام حکومت ترجمانوں کی تبدیلیوں میں مصروف ہے، حسن مرتضٰی

 پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضٰی نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کی دعویدار ناکام حکومت ترجمانوں کی تبدیلیوں میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضٰی نے فردوس عاشق اعوان کے استعفے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک ایک کر کے سب حکومتی ترجمان بھاگ جائیں گے، کوئی ترجمان کب تک ناکام …

مزید پڑھئے

کورونا مریضوں کے موجودہ نمونوں میں وائرس کی ڈیلٹا سمیت تمام اقسام پائی گئی ہیں، جاوید اکرم

پروفیسر جاوید اکرم نے کہا کہ کورونا مریضوں کے موجودہ نمونوں میں وائرس کی ڈیلٹا سمیت تمام اقسام پائی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پروفیسر جاوید اکرم نے اپنے بیان میں کہا کہ یونیورسٹی کے پاس جون اور جولائی کے تقریباً 300 سیمپلکس کا ڈیٹا ہے، ڈیٹا کے مطابق 14 فیصد نمونوں میں وائرس کا ڈیلٹا ویرینٹ پایا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ میں میرٹ کو نظرانداز کرکے ججز کی بھرتی کے خلاف وکلاء کا احتجاج

سپریم کورٹ میں میرٹ کو نظرانداز کرکے ججز کی بھرتی کے خلاف وکلاء احتجاج کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وکلاء کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی میں سندھ کو نظر انداز کیا گیا ہے ، میرٹ پر سینئر ججز کو بھرتی کیا جائے ، سپریم کورٹ پر پورے ملک کی عوام کا اعتماد ہے۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

فردوس باجی مجھے دھمکیاں دیتے دیتے خود فرار ہوگئی ہیں ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا  کہ فردوس باجی مجھے دھمکیاں دیتے دیتے خود فرار ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق کے مستعفی ہونے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فردوس باجی آپ ایک فون کال کی مار نکلیں ، مجھے ذاتی طور پر فردوس باجی سے دلی …

مزید پڑھئے

ماحولیاتی تبدیلی سے پوری دنیا متاثر ہورہی ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی کینٹونمنٹ میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے سینٹ میری ہائی اسکول میں پودا لگاکر مہم کا آغاز کیا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی سے پوری دنیا متاثر ہورہی ہے ، بے موسمی سیلاب آرہے ہیں اور بارشوں کے موسم بھی …

مزید پڑھئے

نور مقدم کیس میں اہم پیش رفت، پولیس نے ملازم کو گرفتار کرلیا

نور مقدم کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں پولیس نے ملازم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملازم امجد نور مقدم قتل کے روز تھراپی سینٹر سے آنے والی ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچا تھا، ملازم امجد کو  واقع کے روز ملزم ظاہر جعفر نے زخمی کیا تھا۔ اس ضمن میں پولیس حکام کا …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 2 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین کی ڈوز لگا دی گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں 2 لاکھ 31 ہزار 608 ویکسین کی ڈوز لگادی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 2 لاکھ 11 ہزار 442 افراد کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی اور 20 ہزار 166 افراد کو ویکسین کی دوسری ڈوز لگائی گئی۔ ذرائع کے مطابق صرف کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1 لاکھ 28 ہزار …

مزید پڑھئے

محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا

محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم محرم سے 13 محرم تک تمام صوبوں اور اسلام آباد میں دہشتگردی کے خطرات اور امن و امان کو یقینی بنانے کیلیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ محرم الحرام …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی جمہوری راستے پر یقین کرتی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی جمہوری راستے پر یقین کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ناشتہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے قلم کی قسم کھائی ہے، خیر اور شر پوری دنیا میں موجود ہے، صحافی حضرات خیر کا سہارا بنیں، ہماری دعوت ہے کہ پاکستان …

مزید پڑھئے