روزانہ ارکائیوز

پنجاب حکومت کا اورنج ٹرین کے کرایوں پر نظرثانی کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین کے کرایوں پر نظرثانی کا فیصلہ  کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرایوں پر نظرثانی کے فیصلے کے بعد اورنج ٹرین کا کرایہ 20 روپے سے 70 روپے تک رکھا جائے گا، فیصلے میں3 اسٹاپس کا کرایہ 20 روپے تک محدود رکھنے پر غور گیا گیا ہے اور6 اسٹاپس کا کرایہ 50 روپے تک محدود رکھنے …

مزید پڑھئے

چین سے کورونا ویکسین کی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

چین سے سائینوفام کورونا ویکسین کی کھیپ رات گئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین سے 7 لاکھ 92 ہزار سائینوفام کی ڈوز اسلام آباد لائی گئی ہیں جبکہ پاکستان نے سائینوفام ویکسین کی خریداری چینی کمپنی سے کی ہے۔ واضح رہے کہ چین سے سائینوفام کی دو کھیپ آئندہ 36 گھنٹے میں لائی جائیں گی جن …

مزید پڑھئے

کراچی کو تباہ کرنے کے لیے مرتضی وہاب کے حوالے کردیا گیا ہے، حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی کو تباہ کرنے کے لیے مرتضی وہاب کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سینٹرل جیل کراچی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں کل اسی وقت گھوٹکی کی عدالت میں پیش ہوا تھا، کبھی ملیر، کبھی …

مزید پڑھئے

رحیم یار خان موٹر وے ایم فائیو پر افسوسناک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

رحیم یار خان موٹر وے ایم فائیو پر انٹر چینج کے قریب افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ موٹر وے ایم فائیو پر انٹر چینج کے قریب پیش آیا ہے جس میں تیز رفتار کار موٹر وے پر پہلے سے خراب ہو کر کھڑے ٹرک سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار سوار عمران قریشی، …

مزید پڑھئے

صوبائی وزیر کے بھائی کا قتل، مقدمہ درج کرلیا گیا

صوبائی وزیر کے بھائی کے قتل کا  مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کا مقدمہ موقع سے پکڑے جانے والے ملزم ناظم کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ ملزم نے دوران تفشیش بتایا ہے کہ اسد کھوکھر اور ان کے بھائی مدثر دو مرتبہ میرے پاس سے گزرے، وزیر اعلیٰ …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں مسیحاؤں پر کورونا کے وار جاری ، ایک اور ڈاکٹر کورونا سے شہید

خیبرپختونخوا میں مسیحاؤں پر کورونا کے اب بھی وار جاری ہیں جس کے باعث ایک اور ڈاکٹر کورونا سے شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر احسان الحق ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیکل سروسز پیتھالوجی ایوب میڈیکل کمپلیکس کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر احسان الحق گزشتہ تین دنوں سے ایوب میڈیکل کمپلیکس اسپتال ایبٹ آباد …

مزید پڑھئے

پشاور میں 2 روزہ لاک ڈاون کے فیصلے پرعملدرآمد شروع

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پشاور میں 2 روزہ لاک ڈاون کے فیصلے پرعملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے تمام کاروباری مراکز آج اور کل بند رہیں گے جبکہ صدر بازار، یونیورسٹی روڈ، مینابازار اور دیگر مارکیٹوں میں بھی ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاون رہیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتے میں 2 روز لاک …

مزید پڑھئے

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز، آئی سی یو بیڈزکی طلب میں اضافہ

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسزکے باعث آئی سی یو بیڈزکی طلب میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری ہے جس سے مثبت کیسز کی شرح 23.66فیصد ہوگئی ہے، کراچی اسپتالوں میں آئی سی یو بیڈز پر جگہ ختم ہونے لگی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی کے انفکشز ڈیزیز اسپتال …

مزید پڑھئے

بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے اور پر ہجوم اجتماعات سے مکمل اجتناب کریں، سارہ اسلم

پنجاب میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ سارہ اسلم نے مختلف سیکٹرز کے لیے  اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیے ہیں۔ سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ بلاضرورت گھر سے باہر نکلنے اور پر ہجوم اجتماعات  سے مکمل اجتناب کریں ، شہری کورونا کے خلاف خصوصی حفاظتی تدابیر اختیار کرکے ہی …

مزید پڑھئے

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مختلف وزارتوں کی اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کردی

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مختلف وزارتوں کی اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کے دوسرا مالی سال میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹس نے مختلف وزارتوں اور اداروں میں اربوں روپے کی کرپشن بے نقاب کردی ہے۔ آڈٹ رپورٹس پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے حوالے کردی گئی ہے۔ رپورٹس  …

مزید پڑھئے