روزانہ ارکائیوز

حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی طرف گامزن ہے، محمود الرشید

پنجاب کے وزیرِ ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے کہا کہ حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت ملک ترقی کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیرِ ہاؤسنگ میاں محمود الرشید نے نارووال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کے ارسطو نے اپنے 10 سالہ دورہ اقتدار میں نارووال کو کچرے میں تبدیل کر دیا، 10 …

مزید پڑھئے

بابا بھٹ آئرلینڈ پر ماہی گیروں کا کشتیوں کے ہمراہ احتجاج

پورٹ کلئیرنس سرٹیفکیٹس کی عدم فراہمی کی وجہ سے بابا بھٹ آئرلینڈ پر ماہی گیر کشتیوں کے ہمراہ احتجاج کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماہی گیروں کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ اورپورٹ انتظامیہ کشتیوں کی نئی  پی سی جاری نہیں کررہی ، ہماری کشتیوں کو پی سی جاری کیا جائے ، سمندر میں شکار کےسیزن کا آغاز ہونے جارہا …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا کے کچھ اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا کے کچھ اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دیر، مالاکنڈ اور گردونواح میں محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیر زمین گہرائی 151 کلو میٹر تھی۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا …

مزید پڑھئے

ارشد ندیم کے لئے دعا گو ہوں کہ وہ پاکستان کے لئے اولمپک میڈل جیت کر لائے ، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ہیرو جیولین اسٹار ارشد ندیم کے لئے دعا گو ہوں کہ وہ پاکستان کے لئے اولمپک میڈل جیت کر لائے۔ سماجی رابطے کی ایب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ پوری پاکستان قوم ارشد ندیم کی طرف دیکھ رہی ہے …

مزید پڑھئے

اوورسیز کمیونٹی کی پاکستان کے لیے خدمات کو کبھی نہیں بھولا جاسکتا ، زلفی بخاری

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے کہا کہ اوورسیز کمیونٹی کی پاکستان کے لیے خدمات کو کبھی نہیں بھولا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق یو کے پاکستان بزنس کونسل کے چیئرمین سلیمان رضا کی جانب سے سابق اوورسیز ایڈوائزر سید ذوالفقار بخاری کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ،عشائیہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے زلفی بخاری نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سندھ میں کورونا کیسزمیں کمی آئی ہے، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے سندھ میں کوروناکیسزمیں کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے فیڈرل بی ایریا ضلعہ وسطی میں ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا، مرتضی وہاب نے فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس: ارشد ندیم نے آخری ٹریننگ سیشن مکمل کرلی

ٹوکیو اولمپکس میں اتھلیٹ ارشد ندیم نے آخری ٹریننگ سیشن مکمل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتھلیٹکس فیڈریشن کی کوششوں سے اس مقام پر پہنچا ہوں، ہر قدم پر حوصلہ افزائی کرنے پر اتھلیٹکس فیڈریشن اور جنرل اکرم ساہی کا شکر گزار ہوں۔ انھوں …

مزید پڑھئے

اختر ملک کا صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل پر گہرے دکھ کا اظہار

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی کے قتل پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ The post اختر ملک کا صوبائی وزیر اسد کھوکھر …

مزید پڑھئے

پاک فوج مشکل وقت میں ہمیشہ قوم کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پاک فوج مشکل وقت میں ہمیشہ قوم کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی چوتھی لہر سے نمٹنے کیلئے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور محرم الحرام کے دوران امن …

مزید پڑھئے

ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فائنل میں دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی، آصف باجوہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا کہ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو فائنل میں دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے کہا کہ ارشد ندیم بے دھڑک ہوکر تھرو کریں کسی قسم کا دباؤ مت لیں، ہمارہ نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں۔ آصف باجوہ نے کہا …

مزید پڑھئے