روزانہ ارکائیوز

گورنر پنجاب کی ایف پی سی سی آئی ریجنل قائمہ کمیٹی کے وفد سے ملاقات

ایف پی سی سی آئی ریجنل قائمہ کمیٹی برائے ”مذہبی سیاحت“ کے وفد نے ریجنل چیئرمین چوہدری محمد سلیم بھلر کی قیادت میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں چوہدری محمد سلیم بھلر، طلعت سہیل، سید علی رضا رضوی، شیخ عماد الدین،ڈاکٹر سنیل راجپوت، مس جیکولین ٹریسلر و دیگر نے شرکت کی …

مزید پڑھئے

وزارت توانائی نے پیٹرول کی پیداواری پالیسی کی آڈٹ رپورٹ تیارکرلی

وزارت توانائی نے  پیٹرول کی تلاش اور پیداوار ی پالیسی 2012 کا کارکردگی آڈٹ رپورٹ تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آفس نے پیٹرول کی تلاش اور پیداوار ی پالیسی 2012کو ناقص اور غیر موثر دستاویز قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی تلاش اور پیداوار ی پالیسی 2012 بنیادی طور پر جانبدار …

مزید پڑھئے

غریب اور دہاڑی دار طبقے کی زندگی مشکل ہو گئی ہے، شیری رحمان

نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے مہنگائی کے اعدادوشمار پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب اور دہاڑی دار طبقے کی زندگی مشکل ہو گئی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مجموعی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 12.40 فیصد ہے جبکہ سرکاری …

مزید پڑھئے

عاشورہ کے بعد احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے ، مصطفی کمال

چئیرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال پاکستان ہائوس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کررتے ہوئے کہتے ہیں کہ عاشورہ کے بعد احتجاجی تحریک کا آغاز کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کی پریس کانفرنس خالص انسانی مسائل پر ہے،  پیپلزپارٹی نے اپنے سیاسی کارکنوں کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا ہے ، وہ عہدے جو انتخاب کے ذریعے …

مزید پڑھئے

فردوس نے اپنی سیٹ بچانے کےلیے دوسروں کی کردار کشی کی ہے، حسن مرتضی

حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ فردوس نے ناکام حکومت اور اپنی سیٹ بچانے کےلیے دوسروں کی کردار کشی و گالم گلوچ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضی نے فردوس عاشق اعوان کے استعفی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔ایک ایک کر کے سب حکومتی ترجمان بھاگ جائیں گے، کوئی ترجمان کب تک …

مزید پڑھئے

ہفتے میں21 فیصد ویکسین کی خوراک حاصل کی گئی ہیں،اسد عمر

اسد عمر کا کہنا ہے کہ 4 ہفتے میں21 فیصد ویکسین کی خوراک حاصل کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی  اور  این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اہنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ 2کروڑ 72 لاکھ پاکستانی 50 سال یا اس سے زیادہ …

مزید پڑھئے

طلبا کے مستقبل کیلئے امتحانات شیڈول کے تحت ہر صورت لیے جائیں گے، کاشف مرزا

صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ طلبا کے مستقبل کیلئےامتحانات شیڈول کے تحت ہرصورت لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا  نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ میں تعلیمی سلسلہ ایس اوپیز کے مطابق پیر سے فوری بحال کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں لاک ڈاؤن …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این سی او سی کا مشترکہ اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این سی او سی  کا مشترکہ اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی میزبانی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن  سینٹرز  (این سی او سی )  کا مشترکہ اجلاس  وزیراعلیٰ ہائوس میں جاری ہے، اجلاس میں  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ، وفاقی وزیر اسدعمر ، لیفٹیننٹ  جنرل حمود …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کا عملی مظاہرہ پیش کردیا

وزیراعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کا عملی مظاہرہ پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے وزیر اعظم عمران خان کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین …

مزید پڑھئے

کراچی میں ویکسین کی قلت بدستور برقرار

شہر قائد میں ویکسین کی قلت بدستور برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف سینٹرز پر چینی ویکسین سائنو ویک دستیاب نہیں جس کے باعث ساینو ویک کی دوسری ڈوز کے لیے آنے والے شہریوں کو واپس بھیجا جارہا ہے ، اس وقت صرف ایکسپو سینٹر میں سائنو ویک دستیاب ہے۔ واضح رہے کہ شہریوں کو اس وقت  موڈرنا …

مزید پڑھئے