روزانہ ارکائیوز

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے دو روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز ہوگیا

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے دو روزہ انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ پرویڈینس اسٹیڈیم جارج ٹاؤن میں جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میچ کے پہلے روز صرف بلے باز بیٹنگ کریں گے اور اس دوران باؤلرز باؤلنگ کریں گے۔ واضح رہے کہ بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے …

مزید پڑھئے

پنجاب اوربلوچستان یک جان دو قالب ہیں،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مصالحت وہم آہنگی بلوچستان نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں عمومی سیاسی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ عثمان بزدار کہتے ہیں کہ پنجاب اوربلوچستان یکجان دوقالب ہیں ، پنجاب کے عوام بلوچستان کے لیے خیر سگالی …

مزید پڑھئے

پاکستان کو افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورت حال پر تشویش ہے،منیر اکرم

منیر اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کی تیزی سے بدلتی  صورت حال پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے کردار ادا کیا ہے، سلامتی کونسل کے اجلاس میں پاکستان …

مزید پڑھئے

ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال میں مردہ بندوں کے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ جاری

ضلع جھنگ ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال میں مردہ بندوں کے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ جاری ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ 2019 میں وفات پانے والے شخص کا 2021 میں فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ  2021 میں سرکاری ڈاکٹر نے بغیر دیکھے ہی فٹنس کلیئرنس سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔ واضح رہے کہ جھنگ ڈی ایچ کیو اسپتال کے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد زندگی کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 95 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار  720  نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، 57 ہزار 233 کورونا ٹیسٹ بھی کیے گئے …

مزید پڑھئے