روزانہ ارکائیوز

موبائل فون کو ہیکنگ سے کیسے بچائیں؟

امریکی سکیورٹی اسٹاف کا کہنا ہے کہ موبائل فون کو ہر ہفتے آن آف کرنے سے اسے ہیکنگ سے بچایا جا سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سکیورٹی اسٹاف نے دوران بریفنگ سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کے رکن سینیٹر اینگس کنگ کو فون کو ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لئے مشورے دیے جس میں فون کو آف …

مزید پڑھئے

این سی او سی کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری

این سی او سی کے مشترکہ اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا مشترکہ اجلاس کراچی میں ہوا جس میں سربراہ این سی او سی اسد عمر، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ، نیشنل کوآرڈینیٹر این سی او سی لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان اور سندھ حکومت کے حکام نے شرکت کی۔ …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کا گرفتار صحافیوں کی فی الفور رہائی کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں گرفتار صحافیوں کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ صحافی عامر میر اور عمران شفقت کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا …

مزید پڑھئے

پچھلے چند ہفتوں سے پی ٹی آئی کا گراف بلند ہوتا جارہا ہے ، محمود الرشید

 صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کہتے ہیں کہ ۔پچھلے چند ہفتوں سے پی ٹی آئی کا گراف بلند ہوتا جارہا ہے  سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کشمیری مہاجرین کی 90 فیصد سیٹیں پی ٹی آئی نے حاصل کی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پنجاب اور کشمیر کے اندر نوازشریف کا بیانیہ پِٹ …

مزید پڑھئے

خواتین کی ترقی اور فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے، ثانیہ کامران

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایم پی اے ثانیہ کامران کو نئی زمہ داری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ کامران پارلیمانی سیکرٹری فار ویمن ڈویلپمنٹ مقرر ہوگئی ہیں جس کا وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ثانیہ کامران کا کہنا ہے خواتین کی ترقی اور فلاح حکومت کی اولین ترجیح …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی تنزیلہ ام حبیبہ قمبرانی سے ملاقات

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نومنتخب معاون خصوصی برائے انفارمیشن، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تنزیلہ ام حبیبہ قمبرانی کی بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں معاون خصوصی محکمہ آئی ٹی،  رکن سندھ اسمبلی نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عوام کی خدمت کے تسلسل کو جاری رکھنے کی یقین دہانی دلائی ہے۔ The post پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمئیر لیگ کشمیری نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا ذریعہ بنے گی، شہریار خان آفریدی

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہا کہ کشمیر پریمئیر لیگ کشمیری نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے اور کشمیری ثقافت کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کا ذریعہ بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے مظفرآباد میں ملاقات کی جس میں شہریار خان آفریدی نے …

مزید پڑھئے

لندن میں آج صبح ہونے والی شدید بارش نے تباہی مچا دی

لندن میں آج صبح ہونے والی شدید بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں بارش کے باعث سڑکوں پر پانی جمح ہوگیا اور سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی۔ ذرائع کے مطابق لندن کے مختلف علاقوں میں گھروں اور دکانوں کے بیسمنٹ پانی سے بھر …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت نے کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے بہترین اقدامات کیے ہیں ، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ پنجاب حکومت نے کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے بہترین اقدامات کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صنعت کاروں کو سہولتوں کی فراہمی، صنعتی زونز کی کالونائزیشن ، سیالکوٹ میں انڈسٹریل اسٹیٹ اور ایکسپوسینٹر …

مزید پڑھئے

حکومت تاجروں سے ٹیکس لیتی ہے لیکن انہیں سہولیات نہیں دیتی،مجاہد مقصود بٹ

مجاہد مقصود بٹ کا کہنا ہے کہ حکومت تاجروں سے ٹیکس لیتی ہے لیکن انہیں سہولیات نہیں دیتی۔ تفصیلات کے مطابق کنوینر مجاہد مقصود بٹ نے اجلاس کی زیر صدارت کی جس میں چیمبر کے سینئر نائب صدر ناصر حمیدخان کی خصوصی شرکتکی اور جنرل سیکرٹری انجمن تاجران آل پاکستان عبدالرزاق ببر کی شرکتکی اس کے علاوہ چیمبر ایگزیکٹو کمیٹی  …

مزید پڑھئے