روزانہ ارکائیوز

الخدمت کے رضا کار ہر جگہ موجود ہیں ، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ الخدمت کے رضا کار ہر جگہ موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال جب مارچ میں پوری دنیا میں کورونا کی وباء پھیلی تو اس سے نمٹنے کےلیے حکومتیں پریشان تھیں اس وقت الخدمت کی …

مزید پڑھئے

لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا بلاول بھٹو کا مشن ہے، مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی و ترجمانِ سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ  لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا بلاول بھٹو زرداری کا مشن ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت ضلعِ ملیر میں ایک ڈویلپمنٹ پروجیکٹ بنا رہی ہے، اس منصوبے کے ذریعہ ضلعِ ملیر کو موٹر وے سے منسلک کیا …

مزید پڑھئے

ٹائپنگ کے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کا طریقہ؟

واٹس ایپ استعمال کرنے والے ٹائپنگ کے بغیر بھی دوست کو پیغام بھیج سکتے ہیں۔ واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جن میں سے چند ہزار شاید اس بات سے واقف ہوں کہ انہیں کسی بھی پیغام کا جواب دیتے ہوئے ٹائپنگ کی ضرورت نہیں بلکہ وہ بول کر اپنے الفاظ تحریری صورت میں …

مزید پڑھئے

تمام مکاتب فکر ملتان کے امن کے لیے ایک ہیں ، اختر ملک

صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ تمام مکاتب فکر ملتان کے امن کے لیے ایک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک نے ڈی سی آفس میں محرم الحرام کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے تمام سیکورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر اختر ملک نے کہا …

مزید پڑھئے

ٹوٹا ہوا تھرمامیٹر کیوں خطرناک ہوتا ہے؟ کونسا تھرمامیٹر استعمال کرنا چاہئیے؟

ہر گھر میں تھرمامیٹر لازمی رکھا جاتا ہے تاکہ خدانخواستہ کسی کو بخار ہو تو چیک کرنے میں آسانی ہو۔ تفصیلات کے مطابق آج کل میڈیکل اسٹور میں کئی طرح کے تھرمامیٹر آچکے ہیں ،جیسے کہ ڈیجیٹل تھرمامیٹر، الیکٹرانک ائیر تھرمامیٹر، فارہیڈ تھرمامیٹر، پلاسٹک اسٹرپ تھرمامیٹر، پیسیفائر تھرمامیٹر اور سب سے پرانا مرکری تھرمامیٹر۔ ماہرین کے مطابق ڈیجیٹل تھرمامیٹر استعمال …

مزید پڑھئے

محرم کے آغاز میں ضلع بھر میں سیکورٹی سخت ہوگی ، سی پی او ملتان

سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے کہا کہ محرم کے آغاز میں ضلع بھر میں سیکورٹی سخت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ نے کہا کہ فورتھ شیڈول میں شامل افراد پر نظر رکھی جائے گی ، کسی کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سی پی او ملتان منیر مسعود …

مزید پڑھئے

ٹوکیو اولمپکس؛ پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر، کروڑوں دلوں کو جیت لیے

پاکستان کے ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل نہ جیت سکے مگر قوم کے دل جیت لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جیولین تھرو فائنل کے آخری راؤنڈ میں ارشد ندیم کی باری ضائع ہوگئی جس کی وجہ سے ارشد ندیم نے فائنل مقابلے میں سب سے بڑی تھرو 84.62 میٹر دور پھینکی۔ جیولین تھرو کا …

مزید پڑھئے

اسمارٹ فون میں 3 یا 4 کیمرے کس کام کیلئے ہوتے ہیں؟ اصل حقیقت جانیں

اسمارٹ فون آج کے دور میں ایک ضرورت بن چکا ہے جس کا اندازہ آپ اس کے بڑھتے استعمال کو دیکھ بخوبی لگا سکتے ہیں ،ان اسمارٹ فون کو زیادہ کامیاب بنانے والا اس میں نصب جدید ترین کیمرہ ہے۔ اسمارٹ فون میں موجود جدید کیمروں کی سہولت نے ہر عمر کے افراد کے لئے بہترین تصویر کھینچنا انتہائی آسان …

مزید پڑھئے

میں مخالفت پر نہیں کام پر یقین رکھتا ہوں ، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ میں مخالفت پر یقین نہیں رکھتا ، کام پر یقین رکھتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ لوگوں کی مدد کے ساتھ تمام کام کروں گا ، لوگ مثبت تبدیلی دیکھیں گے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں …

مزید پڑھئے

آئی فون کا بچوں کے تحفظ کیلئے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف؟

اسمارٹ فونز بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے بچوں کے تحفظ کے لئے نئے سیکورٹی فیچرز متعارف کرادیے ہیں جس کے تحت فون پرنازیبا تصاویر بھیجنے یا آنے پر بچوں کے والدین کو اطلاع دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نئے فیچر کے تحت کسی بھی آئی فون میں بچوں کی نازیبا تصاویر ہونے کی صورت میں متعلقہ حکام کو …

مزید پڑھئے