روزانہ ارکائیوز

ہوا کی رفتار سے بھی زیادہ تیز چلنے والی ٹرین

سوئٹزر لینڈ کے ماہرین ایک ایسی تیز ترین ٹرین تیار کر رہے ہیں، جو ہوا کی رفتار سے بھی زیادہ تیز چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زیرزمین چلنی والی یہ کیپسول ٹرین 745 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی، اس میں مسافرکیپسول نما ڈبوں میں بیٹھ کر سفر کریں گے۔ کمپنی …

مزید پڑھئے

جیت ہمیشہ ٹیم اور کھلاڑی دونوں کے اعتماد میں اضافہ کرتی ہے، فواد عالم

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین فواد عالم نے کہا کہ جیت ہمیشہ ٹیم اور کھلاڑی دونوں کے اعتماد میں اضافہ کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  فواد عالم کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے، کوشش ہوگی کے دونوں ٹیسٹ میچز جیت کر سیریز اپنے نام کریں۔  فواد …

مزید پڑھئے

جاوتری صحت کیلئے کیسی ہے؟

جاوتری جسے جلوتری بھی کہا جاتا ہے اس کا شمار گرم مسالے میں کیا جاتا ہے، جاوتری کے استعمال کے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جبکہ اس کے کچھ نقصانات بھی ہیں جنہیں جاننا بے حد ضروری ہے۔ ماہرین جڑی بوٹیوں کے مطابق جاوتری وٹامن اے، بی1، بی 2، کیلشیم ، میگنیشم ، فاسفورس، میگنیز اور زنک …

مزید پڑھئے

شہباز شریف کو سی پیک کو سیاست سے باہر رکھنا چاہیے، اسد عمر

 وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو سی پیک کو سیاست سے باہر رکھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ سی پیک کے مغربی …

مزید پڑھئے

شہباز شریف سی پیک کو سیاست سے باہر رکھیں، اسد عمر

رکن قومی اسمبلی اسد عمر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سی پیک کو سیاست سے باہر رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ سی پیک کے مغربی روٹ اور انڈسٹریل زونز پر کام تیزی سے …

مزید پڑھئے

ارشد ندیم کی کامیابی پر قوم کو فخر ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی پر قوم کو فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامبابی پر قوم کو بہت فخر ہے۔ #ArshadNadeem, thank …

مزید پڑھئے

ہمارے آس پاس تمام ممالک اپنی ٹی وی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کر چکے ہیں ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے آس پاس تمام ممالک اپنی ٹی وی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم  کا ہمیشہ موقف رہا ہے کہ  میڈیاکی جدت پر خصوصی توجہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ دور …

مزید پڑھئے

صحافیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ویکسین لگوائیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب  نے کہا ہے کہ  صحافیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ویکسین لگوائیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت و ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضٰی وہاب نے کراچی پریس کلب میں ویسکیسن سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صحافیوں کی سہولت کے لیے پریس کلب میں سینٹر بنایا گیا ہے، صحافی …

مزید پڑھئے

محمد صادق سنجرانی نوکنڈی ماشکیل شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی 10 اگست کو اپنے آبائی ضلع چاغی کا دورہ کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی خصوصی طیارے میں دالبندین آمد کے بعد آبائی علاقے نوکنڈی جائیں گے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی 103 کلومیٹر طویل نوکنڈی ماشکیل شاہراہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔   چیئرمین …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کا تنقید کرنے والوں کیلئے واضح پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے تنقید کرنے والوں کے لئے واضح پیغام دے دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے ساتھ سوشل میڈیا پر نامناسب رویہ، تنقید اور ٹرول کرنے والوں کے لئے واضح پیغام دیا ہے۔ ہانیہ عامر نے کہا کہ ہر گزشتے دن …

مزید پڑھئے