روزانہ ارکائیوز

گلوکار شہزاد رائے گورنر پنجاب کے مشکور

معروف پاکستانی گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد  رائے نے اپنے کشمیر سے فلسطین تک کے بچوں کے لئے جاری کیے جانے والے نغمے کو سراہنے پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا شکریہ ادا کیا۔ شہزاد رائے نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ  آپ کی حوصلہ افزائی کے …

مزید پڑھئے

مسجد حرام میں آنے والے افراد اور وہاں کام کرنے والے عملے میں 5000 چھتریاں تقسیم

حرمین شریفین کے امور کی جنرل پریذیڈنسی نے مسجد حرام میں آنے والے افراد اور وہاں کام کرنے والے عملے میں 5000 چھتریاں تقسیم کی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق  چھتریوں کی تقسیم جنرل پریذیڈنسی کی جانب سے “هديتي مظلتي” (میرا تحفہ میری چھتری) کے نام سے ایک منصوبے کے تحت عمل میں آئی ہے۔اس کا مقصد نمازیوں، معتمرین اور کام …

مزید پڑھئے

قومی پرچم میں ہلال کا نشان علم کی روشنی اور ستارہ پنجتن پاک کی نشانی ہے،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا ہے کہ قومی پرچم میں ہلال کا نشان علم کی روشنی اور ستارہ پنجتن پاک کی نشانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نےرنگ برنگ جھنڈیوں، پاجامے اور کارٹون نما کھلونوں پر پاکستانی پرچم کے عکس کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس علی باقر کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

ویکسین اور احتیاط ہی کورونا کے خلاف موثر ترین ہتھیار ہیں، کمشنر لاہور

کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ ویکسین اور احتیاط ہی کورونا وائرس کے خلاف موثر ترین ہتھیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں کمشنر لاہور نے کہا کہ ویکسینیشن مہم میں تیزی لانے کے لیے لاہور انتظامیہ کا جامع منصوبہ تیار ہوگیا ہے، یہ مہم ڈی سی محکمہ صحت لاہور ,لمز اور ذرائع ابلاغ …

مزید پڑھئے

شہروز سبزواری کی پاکستان کی حوصلہ مند خواتین کے بارے میں رائے

معروف پاکستانی اداکار شہروز سبزواری نے پاکستان کی حوصلہ مند اور باہمت خواتین کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ اداکار نے ایک نجی ٹی وی شو سے عورت مارچ کے بارے میں بات کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا جب پاکستان آزاد ہوا تھا تو اس وقت عورت مضبوط نہیں تھی؟ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

شیاؤمی پہلی بار دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بننے میں کامیاب

شیاؤمی نے پہلی بار سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی نمبرون کمپنی بننے کا اعزاز کم از کم ایک ماہ کے لئے اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیاؤمی نے اپریل سے جون 2021 کے دوران پہلی بار دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور ایپل کو تیسرے نمبر پر …

مزید پڑھئے

اداکارہ کاجول کا اپنے شوہر اجے دیوگن کے حوالے سے شرمناک انکشاف؛ پورے بھارت میں کہرام مچ گیا

بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ پہلی ملاقات میں اجے انہیں بالکل پسند نہیں آئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آج 5 اگست کو 47 ویں سالگرہ منانے والی کاجول کی اجے سے ملاقات 1995 میں فلم ہلچل کے سیٹ پر ہوئی تھی۔ کاجول نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ملاقات سے 10 منٹ پہلے …

مزید پڑھئے

اداکارہ نیمل خاور کی سکون کیساتھ تصویر

سابقہ اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی نے بیٹے مصطفیٰ عباسی کے ہمراہ اپنی ایک دلکش تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں سکون لکھا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Naimal Khawar Abbasi (@naimalkhawarkhan) کیپشن میں سابقہ اداکارہ نے بیٹے کے …

مزید پڑھئے

ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کی ضروریات پوری کرے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے لوگوں کی ضروریات پوری کرے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی …

مزید پڑھئے

اداکار عمران اشرف کس کی کامیابی کیلئے پرامید ہیں؟

پاکستانی اداکار عمران اشرف گلوکار عاطف اسلم کی چھوٹی اسکرین پر بڑی کامیابی کے لئے پرامید ہیں ۔ اداکار نے عاطف اسلم کی ٹی وی اسکرین پر اداکاری کرتے نظر آنے کی خبروں پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے محسوس ہورہا ہے کہ عاطف اسے بڑی کامیابی بنائیں گے ، انشااللہ۔ خیال رہے کہ …

مزید پڑھئے