روزانہ ارکائیوز

وائرل کِلپ کی وجہ سے بھارت سے کام کی پیشکش ہوئی، حماد شعیب

شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار حماد شعیب کا کہنا ہے کہ ان کے ڈانس کی وائرل ویڈیو کے پڑوسی ملک میں بھی کافی چرچے رہے اور اسی وجہ سے انہیں بھارت سے کام کی پیشکش ہوئی ہے۔ کچھ عرصہ قبل اداکار حماد شعیب کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا تھا جس میں وہ گھنگرو گانے …

مزید پڑھئے

اداکارہ ماہرہ اور زاہد احمد کی فلم پرنس چارمنگ ریلیز

پاکستان کے معروف اور ہر دلعزیز فنکار زاہد احمد اور ماہرہ خان کی فلم پرنس چارمنگ ریلیز کردی گئی ہے۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے فلم کے ریلیز ہونے کا اعلان کیا ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Zahid Ahmed (@zahid.ahmed.official) انہوں نے …

مزید پڑھئے

ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کو ملنے والی سہولیات میں زمین آسمان کا فرق

ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ پاکستان کے ارشد ندیم پانچویں پوزیشن پر رہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ایتھلیٹس ہم عمر سہی، دونوں کا تعلق پڑوسی ملکوں سے سہی، لیکن دونوں کو ملنے والی سہولیات میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ ٹوکیو اولمپکس جیولین تھرو کے فائنل میں بھارت کے نیرج چوپڑا نے87 …

مزید پڑھئے

اے این پی رہنما ملک عبیداللہ خان کاسی کے قتل میں ملوث 5 اغوا کار ہلاک،سی ٹی ڈی

کوئٹہ کے علاقے پشین میں سی ٹی ڈی نےعوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ملک عبیداللہ خان کاسی کے قتل میں ملوث 5 اغوا کاروں کو ہلاک کردیا ہے۔ ہلاک افراد اے این پی کے رہنما عبید کاسی کے قتل میں ملوث تھے۔ تفصیلات کے مطابق  اے این پی کے رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو 26 جون کو انکے آبائی …

مزید پڑھئے

آگ میں گر کر مزدور جاں بحق

شجاع آباد: پل گچھڑ والی پر اینٹوں کے بھٹے کی آگ میں گر کر مزدور جاں بحق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  یہ واقعہ شجاع آباد میں پیش آیا جہاں سکندر آباد کا رہائشی 22 سالا  فیصل اینٹوں کے بھٹے میں پاؤں سلپ ہونے کی وجہ سے آگ میں گر گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل اینٹوں کے …

مزید پڑھئے

نجم الدین خان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر مقرر

نجم الدین خان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر مقرر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر نجم الدین خان کا تعلق ضلع دیر بالا سے ہے، نجم الدین خان قومی اور صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے دور میں وفاقی وزیر بھی رہے ہیں۔  پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

بہن کی شادی میں آئمہ بیگ کے جلوے

معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی بہن کومل بیگ کی شادی کی تقریب میں تیاریوں، ہلے گلے، شور شرابے، کے سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مختلف فوٹوگرافی اور انٹرٹینمنٹ کے حوالے سے خبریں دینے والے پیجز پر آئمہ بیگ کی تصاویر و ویڈیوز شیئر کی جارہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

معروف امریکی گلوکار ایمنیم کی مقبولیت میں اضافہ

معروف امریکی گلوکار ایمنیم کے ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر سبسکرائبرز کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکار ایمنیم 48.5 ملین سبسکرائبرز کے ساتھ ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے موسیقاروں کی فہرست میں چھٹے نمبر پر موجود ہیں جبکہ پہلے نمبر پرکینیڈین گلوکار جسٹن بیبر کا …

مزید پڑھئے

جعلی خبروں کے ذریعے عالمی میڈیا پر پاکستان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،صدر مملکت 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جعلی خبروں کے ذریعے عالمی میڈیا پر پاکستان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے نیشنل ڈیجٹیل انفارمیشن پلیٹ فارم کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزارت اطلاعات کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیرا طلاعات فواد چوہدری جس وزارت میں بھی جاتے ہیں …

مزید پڑھئے

امریکی ٹریول ایڈوائزری کی پاکستان کے حوالے سے نظر ثانی

پاکستان کے لیے امریکی ٹریول ایڈوائزری کی حالیہ نظر ثانی کے حوالے سے میڈیا میں بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حالیہ نظر ثانی کی رپورٹ دیکھی ہے جس میں پاکستان کو لیول تھری میں اپ گریڈ کیا گیاہے۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے