روزانہ ارکائیوز

پاک برطانیہ تعلقات کو نئی سطح تک لے جانے کیلئے مل کر کام کریں گے، معظم  احمد خان

پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات ہوئی ہے،پاک برطانیہ تعلقات کو نئی سطح تک لے جانے کیلئے مل کر کام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے رائل ملٹری اکیڈمی سینڈھرسٹ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان اور دیگر سفارتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو …

مزید پڑھئے

پاکستان ریلوے کی جانب سے عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے ایک مہم کا آغاز

پاکستان ریلوے کی جانب سے عوام میں شعور بیدار کرنے کیلئے ایک مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کو عوام اور خصوصی طور پر اپنے مسافروں کی زندگیوں کی حفاظت کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان ریلوے نے آج سے عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے ایک مہم کا آغاز کیاہے۔ …

مزید پڑھئے

لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے نوجوان گرفتار

عمرکوٹ میں لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے نوجوان گرفتار ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ شہر کی مین بازار میں بدمعاشی کرنے والے اوباش نوجوان دُکانداروں اور شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ دُکاندار اور شہریوں نے اوباش نوجوانوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ دکانداروں کا کہنا تھا کہ لیڈیز مارکیٹ میں روزانہ …

مزید پڑھئے

خلاء میں پہلا ہوٹل قائم کرنے کا اعلان

گیٹ وے فاؤنڈیشن نے خلاء میں پہلا ہوٹل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس ہوٹل میں تین روزہ قیام پر تقریباً 5 ہزار ڈالرز کی لاگت آئے گی۔ یہ خلائی ہوٹل مصنوعی کشش ثقل کا حامل ہوگا اس میں 500 افراد کے رہنے کی جگہ مختص کی جائے گی۔ علاوہ ازیں ہوٹل میں جم، ریسٹورینٹ اور وہ …

مزید پڑھئے

زراعت کے شعبے میں ترقی کے ساتھ انجینئرنگ کی طرف جانے کی ضرورت ہے، خسرو بختیار

وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا کہ زراعت کے شعبے میں ترقی کے ساتھ انجینئرنگ کی طرف جانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار نے رحیم یارخان انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا اور سوئی گیس کی فوری فراہمی کے علاوہ انڈسٹریل اسٹیٹ فیز 2 کے قیام کا اعلان کیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خسرو بختیار …

مزید پڑھئے

او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، آئی ایس پی آر

او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کے 13 ممبران نے لائن آف کنٹرول میں چری کوٹ سیکٹر کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق او آئی سی وفد کو لائن آف کنٹرول کی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ دی گئی ہے جبکہ او آئی سی وفد …

مزید پڑھئے

انسانوں جیسے دانت والی یہ خطرناک مخلوق کون ہے؟

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں انسانوں جیسے دانت والی اس خطرناک مخلوق نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ ایک فیس بک صارف نے انسانوں جیسے دانت والی مچھلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ مچھلی شمالی کیرولینا میں ناگز ہیڈ سے پکڑی گئی ہے۔ اس نایاب مچھلی پکڑنے والے شکاری کا کہنا تھا کہ جب شیپ ہیڈ …

مزید پڑھئے

عبدالرزاق داﺅد کا فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کا دورہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد نے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داﺅد نے سی پیک کے تحت بننے والے پنجاب کے پہلے میگا پراجیکٹ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ہفتے کو فیصل آباد …

مزید پڑھئے

لاڑکانہ میں آوارہ کتے  نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی

لاڑکانہ میں آوارہ کتے  نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی ، کتے کے کاٹنے کے خوف سے بچنے کے لئے بچے نے تالاب میں چھلانگ لگا دی جبکہ  دوسرے بچے نے بھاگ کر جان بچا لی۔  تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے  نواحی گاؤں آریجہ پھیڑو کے رہائشی بچے 12 سالہ علی ڈنو شیخ کی لاش لواحقین نے …

مزید پڑھئے

اب مستقبل بلاول بھٹو کا ہے, منظور وسان کی بڑی پیش گوئی

مشیرِ زراعت منظورحسین وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ اب مستقبل بلاول بھٹو زرادری کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں منظورحسین وسان نے نئی پیش گوئیاں کردیں،انہوں نے کہا کہ اب مستقبل بلاول بھٹو زرداری کا ہے، بلاول بھٹو نوجوان ہے اس نے ہی وزیراعظم بننا ہے باقی عمران خان اور نواز شریف ستر سال کراس …

مزید پڑھئے