روزانہ ارکائیوز

کراچی اور حیدرآباد کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

وزیرِ ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد کے درمیان سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں خاص رعایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ ریلوے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی سے حیدرآباد اور حیدرآباد سے کراچی کے درمیان اکانومی کلاس 350 روپے، اے سی بزنس 450 روپے اور اے سی سلیپر …

مزید پڑھئے

کورونا کا شکار زرنش خان کی طبیعت پہلے سے بہتر

عید کے بعد کورونا وائرس کی چوتھی لہر کا شکار ہونے والی پاکستانی اداکارہ زرنش خان کی طبیعت اب پہلے سے کافی بہترہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ بات چیت کے لئے ایک سیشن رکھا ، جس میں ان کے کچھ مداحوں نے اداکارہ سے ان کی صحت کے بارے میں پوچھا۔ ایک مداح نے سوال …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمیئر لیگ 2021: باغ اسٹالیئنز نے کوٹلی لائنز کو 5 وکٹوں سے زیر کرلیا

باغ اسٹالیئنز نے کوٹلی لائنز کو 5وکٹوں سے زیر کرلیا عامر یامین کی شاندار آل راوٴنڈ کارکردگی نصف سنچری کرنے والے احسان علی مین آف دی میچ قرار تفصیلات کے مطابق کوٹلی لائنز نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مگر کپتان کامران اکمل اس فیصلے کو درست ثابت نہ کرسکے۔ عامر یامین نے کامران اکمل …

مزید پڑھئے

دردانہ بٹ کو وینٹیلیٹر پر 6 دن ہوگئے

کورونا کا شکار سینئر آرٹسٹ دردانہ بٹ کو وینٹیلیٹر پر ڈالے 6 دن ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکار خالد ملک نے دردانہ بٹ کی صحت کے حوالے سے بتایا کہ انہیں وینٹیلیٹر پر 6 روز مکمل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کا دُردانہ آپا کی صحت کے حوالے سے کہنا ہے کہ وہ جنگ لڑ رہی ہیں …

مزید پڑھئے

پاکستانی ہیرو جیولین اسٹارارشد ندیم نے پوری قوم کا دل جیت لیا ، شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ہیرو جیولین اسٹارارشد ندیم نے پوری قوم کا دل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پوری قوم کو  پاکستانی ہیرو جیولین اسٹارارشد ندیم پر فخر ہے۔ ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ہیرو جیولین سٹارارشد …

مزید پڑھئے

یویو ہنی سنگھ نے اہلیہ کے لگائے الزامات پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کو مشہور گانے دینے والے بھارتی گلوکار یویو ہنی سنگھ نے اپنی اہلیہ کی جانب سے لگائے جانے والے تشدد کے الزامات پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی گلوکار نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ایک تفصیلی پوسٹ شیئر کی جس میں اہلیہ کی جانب سے لگائے جانے والے تمام تر الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا …

مزید پڑھئے

پوری قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے، عثمان بزدار 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پوری قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پوری قوم کو ارشد ندیم پر فخر ہے، انہوں نے پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا کہنا تھا کہ ارشد …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن خان کو کونسا نیا تفریحی مقام پسند آگیا؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ایمن خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنے نئے پسندیدہ تفریحی مقام کے بارے میں بتایا ہے۔  اداکارہ آج کل وادیٔ ہنزہ کی سیر پر ہیں، انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی فیملی کے ساتھ نئی خوبصورت تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔   View this post …

مزید پڑھئے

پاک فوج دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے ، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی ، چیک پوسٹ پر تعینات سپاہیوں نے فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ آئی ایس …

مزید پڑھئے

ارشد ندیم قوم کو آپ پر فخر ہے، شہباز گل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹرشہباز گل نے کہا ہے کہ ارشد ندیم قوم کو آپ پر فخر ہے۔ تفصیلات کے بطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ارشد ندیم قوم کو آپ پر فخر ہے، آپ نے …

مزید پڑھئے