روزانہ ارکائیوز

دنیا کو بیدار ہونے اور نوٹس لینے کی ضرورت ہے ، علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ دنیا کو بیدار ہونے اور نوٹس لینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں فواد چوہدری کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کھل کر یہ ثابت کرنے کے لیے …

مزید پڑھئے

نمرہ خان نے رشتوں کے ٹوٹنے کی بڑی وجہ بتا دی

پاکستان  شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل نمرہ خان نے اپنے حالیہ انٹرویو مین اہم انکشاف کر دیا۔  حل ہی میں نمرہ خان نے ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں اداکارہ نے دوران پروگرام  میاں بیوی جیسے قیمتی رشتے ٹوٹنے کی وجہ سے متعلق بات کی ہے۔ گزشتہ سال لاک ڈاؤن میں سادگی سے نکاح کرنے والی نمرہ خان نے …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں کے حوالے سے شفقت محمود کا اہم بیان سامنے آگیا

تعلیمی اداروں کے حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں تمام صوبے تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر متفق نظر آئے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھئے

یاسر حسین، وزیراعظم عمران خان سے شدید ناراض

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو جیل میں گھر کا کھانا فراہم کرنے پر برہم ہو گئے۔ اداکار یاسر حسین ملزم ظاہر جعفر کو جیل میں گھر کا کھانا فراہم کرنے پر دی جانے والی سہولت پر وزیراعظم عمران خان سے شدید ناراض ہیں۔ یاسر حسین …

مزید پڑھئے

اسکول جاری کردہ احکامات کے مطابق کھلے رہیں گے، مراد راس

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ صوبے بھر کے اسکول جاری کردہ احکامات کے مطابق کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے آن لائن شرکت کی۔ صوبائی وزیر تعلیم …

مزید پڑھئے

منشا پاشا کا موبائل فون پھٹ گیا، تصاویر وائرل

پاکستان شوبز وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا کا فون دورانِ چارجنگ پھٹ گیا۔ منشا پاشا نے اپنے مداحوں اور دوستوں کو ایک خوفناک حادثے سے آگاہ کیا ہے۔ اداکارہ منشا پاشا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مختلف اسٹوریز شیئر کی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے فون کی کچھ تصویریں شیئر کیں جن میں …

مزید پڑھئے

کے پی ایل پہلے ہی کامیاب ہو چکا ہے ، عمر ایوب

وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا کہ کے پی ایل پہلے ہی کامیاب ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے کے پی ایل مظفرآباد ٹائیگرز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک چیز کے پی ایل نے ثابت کی ہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے ، میں نے …

مزید پڑھئے

میچز متاثر ہونے سے مایوسی ہوئی مگر موسم ہمارے کنٹرول میں نہیں ، حسن علی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ میچز متاثر ہونے سے مایوسی ہوئی مگر موسم ہمارے کنٹرول میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم کرکٹ کھیلنا چاہتے تھے، بارش میں بھی کھلاڑی ہر وقت پرجوش تھے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

رواں مالی سال کے اختتام تک ترسیلی صلاحیت میں مزید اضافہ کیاجائے گا ، حماداظہر

وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا کہ رواں مالی سال کے اختتام تک ترسیلی صلاحیت میں مزید اضافہ کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ بینک کے وفد نے وزیرتوانائی حماد اظہر سے ملاقات کی جس میں توانائی کے شعبے میں عالمی بینک کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ حماد اظہر نے کہا کہ حکومتی اقدامات کی …

مزید پڑھئے

کشمیری ووٹ چوروں کو ووٹ نہیں دیتے ، رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا کہ کشمیری ووٹ چوروں کو ووٹ نہیں دیتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن بیچنے والوں کا جیت کا نعرہ لگانا خود فریبی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف عالمی سطح …

مزید پڑھئے