روزانہ ارکائیوز

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلئیرز رینکنگ جاری کردی

 آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی پلئیرز رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کا پہلا ، بابر اعظم کا دوسرا نمبر برقرار ہے جبکہ بابر اعظم کے رینکنگ پوائنٹس 819 ہو گئے اور ڈیوڈ ملان کے رینکنگ پوائنٹس 841 ہیں۔ پاکستان کے وکٹ کیپر اور بیٹسمین محمد رضوان چھٹے سے ساتویں نمبر …

مزید پڑھئے

سارہ خان کی نئی تصاویرشئیر ، مداحوں نے ’کیوٹ ممی‘ قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ سارہ خان نے اپنی نئی تصاویرشیئر کی ہیں ، جنہیں دیکھنے کے بعد مداحوں نے انہیں ’کیوٹ ممی‘ قرار دے دیا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ خان نے گزشتہ شام اپنے مداحو ں کے ساتھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں انہیں سیاہ لباس پہنے خوبصورت پوز کرتے ہوئے دیکھا …

مزید پڑھئے

کپاس کی پیداوار کئی سالوں سے کم ہورہی ہے ، فخر امام

   وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹیز فخر امام نے پریس کانفرنس کی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ کپاس کی پیداوار کئی سالوں سے کم ہورہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کابینہ نے ایک فیصلہ کیا ہے ، وزیر اعظم بھی بار بار زراعت میں بہتری چاہتے ہیں جبکہ گزشتہ سال بارشوں سے فصلیں تباہ …

مزید پڑھئے

سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں ، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ امید کرتے ہیں وزیراعظم آزاد کشمیر کی حیثیت سے …

مزید پڑھئے

عبدالقیوم نیازی وزیراعظم کا انتخاب ہیں،عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثما ن بزدار نے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہونے پرعبدالقیوم نیازی کومبارکباد پیش کی ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عبدالقیوم نیازی وزیراعظم عمران خان کا انتخاب ہیں اوروہ آزاد کشمیر کے عوام کی امیدوں پر پورا اتریں گے جبکہ عبدالقیوم نیازی کی قیادت میں آزاد کشمیرمیں پی ٹی آئی کی حکومت عوام کی ترقی …

مزید پڑھئے

کیماڑی میں 3 آئل پئیرز ہیں جس سے تمام لیکویڈ کارگو ٹریٹ ہوتا ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی میڈیا سے بات چیت میں کہتے ہیں کہ کیماڑی میں 3 آئل پئیرز ہیں جس سے تمام لیکویڈ کارگو ٹریٹ ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئل پئیرز تھری کو کورونا  کے باوجود بھی فاسٹ ٹریک پر ساتھ ماہ میں دوبارہ بنایا گیا جبکہ اگلے 25 سال کے لیے یہ پئیر فعال …

مزید پڑھئے

مجھے اپنے پارٹی کارکن ہونے پر فخر ہے ، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ مجھے اپنے پارٹی کارکن ہونے پر فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کوشش کرتا ہوں کہ اپنی ذمہ داریاں پوری کر سکوں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی …

مزید پڑھئے

نور بخاری نے تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا

مذیب کے لئے شوبز انڈسٹری کو خیر بار کہنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے سوشل پر ان پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ نور بخاری نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر تینقید کرنے والوں کو جوب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’میرا اکاؤنٹ میری مرضی‘۔ حال ہی میں انسٹاگرام اسٹوری میں صدف کنول اور شہروز سبزواری کی …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کئ شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اسکے علاوہ پشاور اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ پشاور میں محسوس کئے جانے والے جھٹکوں کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ اس کی گہرائی  159 کلو میٹر ریکارڈ پر آئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے حوالے …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کے چئیرمین کا سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کے چئیرمین  بلاول بھٹو نے سندھ کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ اور بلاول بھٹو زرداری کے مابین وزیر اعلی ہائوس میں ملاقات جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر آبپاشی سہیل انور سیال، پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور وزیر خوراک ہری رام …

مزید پڑھئے