روزانہ ارکائیوز

آج ثابت ہوا کہ ن لیگ پر حق صرف نواز اور انکے بچوں کا ہے ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ آج ثابت ہوا کہ ن لیگ پر حق صرف نواز اور انکے بچوں کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کے بعد ن اور ش کا فرق …

مزید پڑھئے

کشمیر انتخابات میں بھی دھاندلی کی گئی ہے ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب  طارق فضل چوہدری کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں کتی ہیں کہ کشمیر انتخابات میں بھی دھاندلی کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 25 جولائی کے بعد ایک راگ الاپا جارہا ہے، آئین شکن ہر روز الیکشن چوری کا منصوبہ بناتے ہیں جبکہ سیالکوٹ کے انتخابات بعد سین سے میم نکالنے کا …

مزید پڑھئے

صوبے کی عوام کی جان و مال کے تحفظ میں پولیس کا اہم کردار ہے، جام کمال خان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ صوبے کی عوام کی جان و مال کے تحفظ میں پولیس کا اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے یومِ شہداء پولیس کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یوم شہدائے پولیس بہادر جوانوں کی عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے، شہداء پولیس کی …

مزید پڑھئے

وزارت آئی ٹی کے منصوبوں میں بلاامتیاز تمام صوبوں کو شامل کیا گیا ہے، امین الحق

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا کہ وزارت آئی ٹی کے منصوبوں میں بلاامتیاز تمام صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین نے ملاقات کی جس میں سید امین الحق نے کہا کہ گلگت بلتستان …

مزید پڑھئے

سارہ علی خان کی ناک کٹ گئی

سارہ علی خان ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں اور وہ بالی اسٹار سیف علی خان کی بیٹی بھی ہیں۔ حال ہی مین اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ااپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر میں نیازی صاحب کو وزیراعظم لارہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں نیازی صاحب کو وزیراعظم لارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کردار ادا کرنا ہے،آزاد کشمیر میں نیازی صاحب کو وزیراعظم لارہے ہیں، یہی تبدیلی …

مزید پڑھئے

عمران خان جو فیصلہ کریں گے قبول ہوگا، سلطان محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود نے کہا کہ عمران خان جو فیصلہ کریں گے قبول ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار بیرسٹر سلطان محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو اختیار دیا تھا اور انہوں نے ہی فیصلہ کیا، عمران خان کے فیصلے کو …

مزید پڑھئے

فیس بک ڈیٹا لیک: آپ کیسے جان سکتے ہیں آپ کا ڈیٹا لیک ہوا ہے یا نہیں؟

آج دنیا کے ہر کونے میں موجود شخص چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا  فیس بک استعمال کر رہا ہے۔ یہ وہ پلیٹ فارم ہے جہاں دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے میں رابطہ نہایت ہی آسان ہوجاتا ہے ۔ یہ پلیٹ فارم بزنس انڈسٹری کو بھی اپنی اشیاء فروحت کرنے یا مکمل بزنس چلانے کی بھی اجازت دیتا …

مزید پڑھئے

پیٹرول کی سپلائی کے مزید جہاز پاکستان پہنچ چکے ہیں ، ترجمان اوگرا

ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہا کہ پیٹرول کی سپلائی کے مزید جہاز پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہا کہ ملک میں پیٹرول کا موجودہ ذخیرہ استعمال کے لیے وافر مقدار میں ہے ، ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ضرورت کے مطابق وافر ذخائر موجود ہیں۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

کشمیر پریمیئر لیگ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کردی گئی

کشمیر پریمیئر لیگ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کے میچوں کی ٹیکٹیں چار مختلف قیمتوں میں فروخت کی جارہی ہیں، ٹیکٹیں 750 روپے، 1500روپے، 2000روپے، 2500روپے میں فروخت کی جارہی ہیں، ایک شناختی کارڈ پر چھ ٹکٹیں فروخت کی جا رہیں ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مظفرآباد کرکٹ …

مزید پڑھئے