روزانہ ارکائیوز

نااہلوں اور نالائقوں نے پاکستان کی عزت اور آبرو خاک میں ملا کر رکھ دی ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ نااہلوں اور نالائقوں نے پاکستان کی عزت اور آبرو خاک میں ملا کر رکھ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بھارتی وزیراعظم فون نہیں سنتا امریکی صدر فون …

مزید پڑھئے

عاصم اظہر بھی 300 روپے والی شرٹ پہنتے ہیں؟ مداح حیران

شوبز انڈسٹری سے وابستہ اکثراداکار و گلوکار اپنی شہرت اور دولت کو مدنظر رکھتے ہوئے برانڈ کے مہنگے کپڑے ہی پہنتے ہیں لیکن نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے 300 روپے والی شرٹ میں تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سب کو حیران ہی کر دیاہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز عاصم اظہر نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ …

مزید پڑھئے

ترکی کے جنگلات میں آتشزدگی ، ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی

ترکی کے جنگلات ہوئی آتشزدگی کا آج آٹھواں روز ہے ، آگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 8  ہوگئی ہے جبکہ سیکنڑوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خوفناک آگ پاور پلانٹ کی طرف بڑھنے لگی ہے جس کے باعث  استنبول میں بجلی بند کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ خوفناک آگ کے باعث کسان خوفزدہ ہوکرمویشیوں …

مزید پڑھئے

سال 2021 کون سے ستارے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لئے کیسا ہوگا ؟

ستاروں کا علم، جو کہ اسلام کی نسبت ممنوع ہے لیکن آج بھی بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جو اس علم کی مناسبت سے اپنی زندگی کا سفر طے کر رہے ہیں۔ بات کی جائے سال 2021 کی تو یہ سال آدھا گزر چکا ہے لیکن آدھا اب بھی باقی ہے جس کو گزارنا بھی ابھی باقی ہے۔ آج …

مزید پڑھئے

کل پانچ اگست کو پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا جائے گا ، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ کل پانچ اگست کو حکومت پاکستان اور وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ سارے پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ یوم استحصال کشمیر پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ دن ہے جب دو سال پہلے کشمیریوں …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے سے اعتماد بڑھے گا ، محمد حفیظ

پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیتنے سے اعتماد بڑھے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ یقیناً بارش کی وجہ سے سیریز کے تمام میچز مکمل نہیں ہوسکے مگر جو میچ مکمل ہوا وہاں ہماری کارکردگی اچھی رہی۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں …

مزید پڑھئے

کیا سیب کا سرکہ واقعی بہت زیادہ فائدے مند ہوتا ہے؟

سیب کا سرکہ سیب کے جوس سے تیار کیا جاتا ہے جو سیب کے جوس کو ابالنے کے بعد کئی مراحل سے گزارنے کے بعد تیار کیا جاتا ہے۔ پیلے رنگ کا یہ سرکہ سلاد، چٹنی، اچار وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سیب کا سرکہ متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے، یہ خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے اور …

مزید پڑھئے

آج قوم نااہل خاندانی تسلط کی قیمت اپنا پیٹ کاٹ کر چکا رہی ہے، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ آج قوم نااہل خاندانی تسلط کی قیمت اپنا پیٹ کاٹ کر چکا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے اسلام آباد میں شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ20  ارب ڈالر‏‎ کرنٹ اکاؤنٹ …

مزید پڑھئے

ارطغرل غازی میں اہم رول نبھانے والے اداکار انتقال کر گئے، مداح غمزدہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والے ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ارطغرل غازی میں اہم کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار حسین اوزے انتقال کر گئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  ترک سیریز ارطغرل غازی میں 62 سالہ اداکار حسین اوزے نے مرکزی کردارادا کرنے والے ’ارطغرل‘ کے ماموں کا کردار ادا کیا تھا ۔ …

مزید پڑھئے

ہمارے پولیس کے شہداء نے خون کا نذرانہ دے کر امن بحال کیا ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ ہمارے پولیس کے شہداء نے خون کا نذرانہ دے کر امن بحال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم شہدائے پولیس  کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے 2355  پولیس اہلکاروں نے دہشتگردوں کے خلاف  لڑتے  ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے