روزانہ ارکائیوز

ایم جی موٹرز کا نئی گاڑیوں کے نام پر بڑا فراڈ سامنے آ گیا

ایم جی موٹرز کا نئی گاڑیوں کے نام پر بڑا فراڈ سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوانس بکنگ کروانے والے کسٹمرز گاڑیوں کی راہ تکتے رہ گئے، گاڑی کے حصول کیلئے ہیڈ آفس جانیوالوں سے بھی عملے نے بدتمیزی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہری ایم جی موٹرز کے خلاف پھٹ پڑے ہیں ، متاثرین کا کہنا ہےکہ …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی پر قاتلانہ حملہ؛ لاکھوں چاہنے والوں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر لڑکی پر گزشتہ روز قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر جن کا نام  حنا گل ہے اور ان کا شمار پاکستان کے بہترین ٹک ٹاکرز میں کیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر  اس وقت چھ لاکھ سے …

مزید پڑھئے

دہشتگردی سے تحفظ کیلئے ہماری پولیس نے قابل فخر کردار ادا کیا ہے، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ دہشتگردی سے تحفظ کیلئے ہماری پولیس نے ہر اول دستے کا قابل فخر کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وطن عزیز کی داخلی سلامتی کے لاتعداد مسائل سے …

مزید پڑھئے

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل ہونا چاہیے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق حل ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے ، وزارت خارجہ نےمسئلہ کشمیرعالمی سطح پربھرپوراندازمیں اجاگرکیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عالمی اداروں کو کشمیرمیں بھارتی جارحیت کانوٹس لیناچاہیے …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انقعاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے انقعاد کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 17 اکتوبر سے 24 نومبر تک یو اے ای اور عمان میں ہو گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میگا ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 24 اکتوبر کو ہو گا۔  واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت سپر 12 …

مزید پڑھئے

ایپل کے نئے آئی فون 13 کی ممکنہ قیمت سامنے آگئی

آئی فون کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبرسامنے آ گئی ہے جس کے مطابق آئی فون 13 کے سات نئے ماڈلز اب جلد مارکیٹ میں فروخت کے لئے دستیاب ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق ایپل کمپنی نے آئی فون 13 کے 7 نئے ماڈلز اور ان کے ماڈل نمبرز رجسٹر کرا لئے گئے ہیں۔ آئی فونز 13 کے ماڈلز میں آئی فون 13، آئی فون 13 منی، آئی فون 13 پرو اور آئی فون پرو میکس شامل ہیں۔  اگر بات کی جائے آئی فون 13 کے ڈیزائن کے حوالے سے تو اطلاعات یہ ہیں کہ اس کا …

مزید پڑھئے

شیاؤمی کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے والا فون 10 اگست کو متعارف کرائے جانے کا امکان

شیاؤمی کمپنی کی جانب سے 10 اگست کو ایک ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں اسمارٹ فون اور ٹیبلیٹ پیش کیے جائیں گے۔ یہ تو معلوم نہیں ایونٹ میں کون سا فون متعارف کرایا جائے گا مگر زیادہ امکان یہی ہے کہ وہ شیاؤمی می مکس 4 ہوگا۔ شیاؤمی کا یہ نیا فلیگ شپ فون بھی اس کمپنی …

مزید پڑھئے

شہزادی ڈیانا کے شادی کے جوتوں کے نیچے کیا خفیہ پیغام درج تھا ، دلچسپ حقائق

برطانوی شہزادوں ہیری اور ولیم کی والدہ لیڈی ڈیانا کو یوں تو دنیا سے رخصت ہوئے بھی 24 سال گزر چکے ہیں, تاہم اب بھی وہ دنیا بھر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ لیڈی ڈیانا کی تصاویر، ویڈیوز اور کہانیاں آج بھی دنیا بھر میں اتنی ہی شہرت رکھتی ہیں، جتنی   کی زندگی میں شہرت رکھتی تھیں۔ لیڈی …

مزید پڑھئے

قومی ہیرو نے عمدہ کارکردگی دیکھا کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے،عبدالعلیم

عبدالعلیم کا کہنا ہے کہ قومی ہیرو نے ٹوکیو اولمپکس میں عمدہ کارکردگی دیکھا کر پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ ارشد ندیم کو پوری قوم مبارکباد پیش کرتی ہے، قومی ہیرو …

مزید پڑھئے

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نے ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست نہیں دی، ہمیں شک ہے شہباز شریف اپنے راستے بنارہے ہیں، نواز شریف کو الیکشن کے دنوں میں …

مزید پڑھئے